واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

محمداحمد

لائبریرین
واٹس ایپ پر اپنے کسی دوست کو صحیح مقام بتانا ہو تو چیٹ پر بائیں جانب دیے گئے ایرو پر کلک کریں اور شئیر لوکیشن کا بٹن دبائیں جس کے بعد آپ اپنا صحیح مقام یا قریب کی کوئی مشہور جگہ اپنے دوست کو بھیج سکتے ہیں۔

شکر ہے۔ :)

ویسے اگر بائی ڈیفالٹ لوکیشن ایکٹو ہوتی تو ہم "گرو" سے پوچھتے ہے کہ بھئی اسے کیسے بند کیا جائے؟ :) :)
 

زیک

مسافر
اگر آپ نہیں چاہتے کہ لوگ آپ کا لاسٹ سین دیکھیں تو سیٹنگز پر جاکر اکاؤنٹ میں جائیں وہاں سے پرائیویسی کا بٹن کھولیں اور ریڈ ریسیمنٹس کو بند کردیں۔۔

یہ میرے مطلب کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ سین کر لیا تو جواب دینا اخلاقی ذمہ داری بن جاتی ہے ۔ اس سے بچت ہو جائے گی ۔۔۔

لاسٹ سین کے علاوہ
جب آپ کسی کا میسج پڑھتے ہیں تو بھیجنے والے کی سکرین پر موجودٹک مارکس نیلے ہوجاتے ہیں
اس کے لیئے سیٹنگز، اکاؤنٹ، پرائیویسی اور سب سے نیچے Read reciepts کا آپشن ہوتا ہے وہاں ان چیک کردیں
اب آپ کوئی بھی میسج پڑھیں بھیجنے والے کو معلوم نہیں ہوگا کہ آپ نے میسج پڑھ لیا ہے
یہ دونوں دوطرفہ سیٹنگ ہیں یعنی اگر آپ خود کو چھپائیں گے تو کسی دوسرے کا بھی نہیں دیکھ سکیں گے
 

حسیب

محفلین
اس کا حل آپ اپنا پرانا وٹس اپ ختم کر کے وٹس اپ پلس ڈاؤنلوڈ کریں
WhatsApp Plus is an application that was not developed by WhatsApp, nor is it authorized by WhatsApp. The developers of WhatsApp Plus have no relationship to WhatsApp, and we do not support WhatsApp Plus. Please be aware that WhatsApp Plus contains source code which WhatsApp cannot guarantee as safe and that your private information is potentially being passed to 3rd parties without your knowledge or authorization.
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اور ہماری غلطیاں آپ نے شاید کبھی دیکھی نہیں۔۔۔۔ اب تو مخدوم بھی ان غلطیوں سے بد دل ہوگئے ہیں۔ :)
یہ تو آپ جیسے وڈے لوگوں کی نشانی ہے جب کوئی اپنا دکھڑا سنتا ہے تو وہ اپنے ڈکھڑے سنا کر دوسرے بندے کو رونے والا کر دیتے ہیں
 
Top