واٹس ایپ کا متعدد ڈیوائسز پر سپورٹ ختم کرنے کا اعلان

یاز

محفلین
بلیک بیری میں ایسا کیا خاص ہے جو یہ پاکستان میں اتنا مشہور ہے؟ کیا ایپل کا پھل لوگوں کو نہیں پسند ؟

بی بی ایم ہی بڑی کشش ہو گی بلیک بیری کی مناسبت سے۔ ایپل کا پھل پسند تو ہو گا سب کو ہی، لیکن روپلی بہت مانگتا ہے، تو دور از دسترس ہی جانا جاتا ہے عوام الناس میں۔ جبھی تو پاکستان میں سب سے زیادہ جیلی بین اور کِٹ کیٹ پہ ہاتھ صاف کیا جاتا رہا ہے۔
 
شہزاد وحید

محفلین
بلیک بیری میں ایسا کیا خاص ہے جو یہ پاکستان میں اتنا مشہور ہے؟ کیا ایپل کا پھل لوگوں کو نہیں پسند ؟
سام سنگ اگر مارکیٹ میں 60000 کا ملتا ہے تو ایپل 90000 ہزار کا ملتا ہے۔ قیمت کا یہ فرق بنا کسی بہتر سپکس کے بہرحال پاکستان جیسے لو انکم صارفین کو ضرور چُبتا ہے۔
 
30 دینار کا مطلب ہے دس ہزار روپے اور یہ اونے پونے ہی ہوتا ہے۔ کہاں 190 اور کہاں 30۔ :rollingonthefloor:
لو پائین بھابھی کو گفٹ کے ساتھ اوریجنل رسید بھی دے دو گی خوش ہو جائیں گی کہ اللہ میری نند میرا کتنا خیال رکھتی میرے لیے 60 ہزار کا فون لے کر آئی ہے:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
یاز

محفلین
لو پائین بھابھی کو گفٹ کے ساتھ اوریجنل رسید بھی دے دو گی خوش ہو جائیں گی کہ اللہ میری نند میرا کتنا خیال رکھتی میرے لیے 60 ہزار کا فون لے کر آئی ہے:rollingonthefloor::rollingonthefloor:

اج کل دے لوک کافی ماڈرن ہو گئے نے موبائلاں شوبائلاں دے استعمال وچ۔بھابھی نے سب توں پہلاں پُچھناں وے کہ ایہہ موبائل آکٹا کور ہے گا کہ کواڈ کور ہے گا۔ اور ریم دو جی بی توں گھَٹ تے مینوں اِک اَکھ نہیں پاوندی۔
:D
 
زیک

مسافر
وٹس ایپ کے علاوہ بھی پلے سٹور پہ متعدد ایپس موجود ہیں۔۔۔۔ اتنا مسئلہ کس چیز کا ہے ؟
مسئلہ تو واٹس ایپ والوں کو ہوگا ۔۔۔ صارفین کی تعداد میں نمایاں کمی کی وجہ سے۔۔۔۔
اگر واٹس ایپ سپورٹ ختم کرتا ہے تو بھی واٹس ایپ کی موجودہ ورژن تو ان فونز پر چلتی رہے گی۔
 
کیا پاکستان کو ایک بڑی مارکیٹ قرار دیا جا سکتا ہے۔ یعنی بلیک بیری کے تناظر میں؟
ورنہ موبائل کے استعمال کنندگان کی تعداد کے لحاظ سے تو پاکستان ایک بڑی مارکیٹ ہے ہی۔
پاکستان میں دسمبر تک بلیک بیری صارفین کی تعداد صرف پانچ ہزار تھی ، کیونکہ اس کی سروسز کافی مہنگی ہیں اس لیے صرف بڑے بزنس مین اور ایمبیسی وغیرہ کے لوگ ہی استعمال کرتے تھے
لیکن مستقبل میں بلیک بیری کمپنی یہاں اپنا بزنس بڑھا سکتی تھی،
کیا بلیک بیری اب بھی پاکستان میں موجود ہے؟
یا اپنی سروسز بند کر چکی ہے کیونکہ صارفین کے ڈیٹا تک رسائی سے انکار پر اسے حکومت پاکستان نے بستر گول کرنے کا کہا تھا
 
باباجی

محفلین
بلیک بیری آج کل بھی کوئی استعمال کرتا ہے؟
ایپل سے پہلے بلیک بیری یہاں اسٹیٹس سمبل سمجھا جاتا تھا... اور امیر لوگ ہی بلیک بیری استعمال کرتے کیوں کہ بی بی میسنجر کے ذریعے بیرون ممالک لوگوں سے ہوتا تھا.. میں خود دو سال تک بلیک بیری بولڈ استعمال کرچکا ہوں دبئی میں باس نے گفٹ کیا تھا تو ۔.یہاں بی بی سروسز کافی مہنگی تھیں لیکن تب تک واٹس ایپ آچکا تھا... پاکستان میں آپ اگر بلیک بیری بیچنے جائیں گے تو کوڑیوں کے مول بکے گا... خریدنے جائیں گے تو سامسنگ ایپل کے مقابلے قیمت ہوگی... حالانکہ ان کے اینڈرائیڈ سیٹس کافی اچھے ہیں
 
اللہ ایسا باس سب کو دے :)۔
 
وہ کنڈیشن تو ویسے بھی ہونی ہی ہے، بلیک بیری کے بغیر بھی۔
ہماری کمپنی میں جن کو کمپنی کی طرف سے موبائل ملا ہے تو موبائل پالیسی میں موجود ہے کہ موبائل کبھی آف نہیں ہونا چاہیے.
جن کو نہیں ملا، ان کے لیے یہ پالیسی نہیں ہے.
 
Top