وارِث علوی کی افسانوی تنقید، ایک مطالعہ کے موضوع پر شاہ فیصل کو ڈاکٹریٹ

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
mail
mail

کشمیر یونیورسٹی کے ہونہار اسکالر، شاہ فیصل جان نے
وارِث علوی کی افسانوی تنقید، ایک مطالعہ کے موضوع پر
شعبۂ اردو کے پروفیسر مجید مضمر صاحب کی رہنمائی میں
تیارکردہ تحقیقی مقالہ پر پی۔ایچ۔ڈی۔ کی ڈگری حاصل کرلی۔
شاہ فیصل صاحب !
آپ کو اس عظیم کامیابی پر بہت بہت مبارکباد۔
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
جی نہیں! یہ وہ نہیں ہیں۔ وہ کوئی اور صاحب ہیں۔ ہم بھی پہلے یہی سمجھے تھے۔ لیکن کشمیریونیورسٹی سرینگر کے کینٹن میں جب ان سے ملاقات ہوئی اور ہم نے دریافت کیا تو موصوف نے بتایا تھا کہ وہ کوئی اور صاحب ہیں۔
 
Top