مبارکباد وارث صاحب محفل پر بھی ماہر ہو گئے

محمد وارث

لائبریرین
اسے میری خوشقسمتی جانئیے مجھے کوئی ڈانٹ دینے والا ۔ ۔ والی ہی نہیں ۔ ۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif

واقعی یہ تو بڑی اچھی بات ہے، اللہ آپ کی "خوشقسمتیاں" مزید بڑھائے۔

۔
 

محمد وارث

لائبریرین
تلمیذ صاحب، فیروز خان آفریدی صاحب (دلکش)، اعجاز اختر صاحب اور نظامی صاحب، آپ سب کا بہت شکریہ۔ نوازش۔

۔
 

ساجد

محفلین
محمد وارث صاحب ، بہت بہت مبارک باد
آپ کی مزید کامیابیوں کے لئیے میں دل سے دعا گو ہوں
 
Top