وادی جنت نظیر ناران

اے خان

محفلین
اللہ اللہ ہمیں تو ان خوشگوار لمحات کا سوچ کر ہی جھر جھری سی آ رہی ہے تو بھائی اے خان کی حالت کیا ہوئی ہو گی ۔
سوچو سوچو جب چاروں طرف پہاڑ ہوں ساتھ میں دریا کا شور کرتا ہوا پانی، کبھی اونچائی کبھی اترائی کبھی نازک سا ہاتھ آپ کے ہاتھوں میں ہو چاروں طرف کوئی جان پہچان والا نہ ہو تو کیسا لگے گا؟ :D
 
اے خان

محفلین
کچھ اور مناظر
IMG_20180825_153557.jpg
IMG_20180825_153547.jpg

یہ لڑکا بہت اکیلا اکیلا افسردہ افسردہ سا تھا.
IMG_20180825_153540.jpg

IMG_20180825_153335.jpg
 
اے خان

محفلین
طارق اسماعیل ساگر یا مستنصر حسین تارڑ کو پڑھ لیجیے گا ایک دفعہ پھر۔
مستنصر حسین تارڑ کا ایک ناول پڑھا تھا جس میں وہ معذور سی لڑکی ہوتی ہے لیکن مجھے اچھی سی تندرست لڑکیاں ملیں. لیکن افسوس میں سب کے محبت ہونا چاہتا تھا لیکن کوئی بھی میری محبت میں گرفتار نہیں ہوئی. اس وجہ سے صرف دوستی پر ہی گزارا کیا
 
اکمل زیدی

محفلین
۔

واہ بھئ کیا قناعت پسندی ہے۔۔۔۔
 
اکمل زیدی

محفلین
سوچو سوچو جب چاروں طرف پہاڑ ہوں ساتھ میں دریا کا شور کرتا ہوا پانی، کبھی اونچائی کبھی اترائی کبھی نازک سا ہاتھ آپ کے ہاتھوں میں ہو چاروں طرف کوئی جان پہچان والا نہ ہو تو کیسا لگے گا؟ :D
اگر ڈنڈا ہوا تو کمر پر لگے گا اور جوتا ہوا تو سر پر لگے گا ۔۔۔اور بڑی ۔زور سے لگے گا۔۔اگر کوئ جان پہچان والا (لڑکی کا) آگیا تو۔۔۔:LOL:
 
Top