وادیٔ نیلم کی سیر

یاز

محفلین
a190.jpg
 

یاز

محفلین
یہ ایک ہی منظر کی دو تصاویر ہیں ایکسپوژر کے فرق کے ساتھ

یہ ایک بٹا 80 سیکنڈ کی شٹرسپیڈ کے ساتھ
a192.jpg


اور یہ ایک بٹا 5 سیکنڈ کی شٹرسپیڈ کے ساتھ
a193.jpg
 

یاز

محفلین
اسی دوران سورج کی مخالف سمت دیکھا تو پہاڑوں کی اوٹ سے چاند نمودار ہوتا دکھائی دیا۔ یہ شاید تیرہویں یا چودہویں کا چاند تھا۔ کافی سحرانگیز منظر تھا جس کو تصویر میں قید تو نہیں کیا جا سکتا۔ خیر ہم نے اپنی سی کوشش کی۔ چاند کی تصویرکشی کا یہ ہمارا پہلا ہی تجربہ تھا شاید۔
یہ زیادہ شٹر سپیڈ کے ساتھ
a194.jpg


یہ کم شٹر سپیڈ کے ساتھ
a195.jpg
 

یاز

محفلین
یہ ایک ہی منظر کی تین مختلف شٹر سپیڈ کے ساتھ بنائی گئی تصاویر ہیں۔

یہ ایک بٹا 20 سیکنڈ کے ساتھ
a201.jpg


یہ ایک بٹا 10 شٹر سپیڈ کے ساتھ
a202.jpg


اور یہ ایک سیکنڈ شٹر سپیڈ کے ساتھ
a203.jpg
 

یاز

محفلین
اس کے بعد ہوٹیل کے لان میں بیٹھ کر کھانا کھایا۔ شدید سردی تھی تو لکڑیوں کا الاؤ بھی جلایا گیا، جس کو شاید بون فائر بھی کہتے ہیں۔
a205.jpg

a206.jpg
 
Top