ن لیگ کی حکومت کی ناکامیاں

زرقا مفتی

محفلین
x1383258_67680076.jpg.pagespeed.ic.drLUN3KUwt.jpg

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-11-11&edition=LHR&id=1383258_67680076
 

کاشفی

محفلین
جج صاحب مریم نواز سے: آپ کی تعلیم کیا ہے جو آپکو یوتھ لون کا سربراہ بنایا گیا ہے ؟
مریم نواز: پی ایچ ڈی پاس ہوں
جج صاحب حیرت سے:
اچھا تو پھر ABC سنائیں
مریم نواز: کونسی والی چھوٹی یا بڑی؟
 

کاشفی

محفلین
تحریک انصاف کی بہت ساری ناکامیاں ہیں خیبرپختونخوا میں۔
اکثریتی جماعت کی اوقات۔
پاکستان کی سڑکیں گھنٹوں بند کروانے والوں کی برطانیہ میں یہ اوقات ہے۔

10733974_10152530594576376_895792354031294004_n.jpg
 

کاشفی

محفلین
نام نہاد اکثریتی جماعت کی اوقات۔
پاکستان کی سڑکیں گھنٹوں بند کروانے والوں کی برطانیہ میں یہ اوقات ہے۔

10733974_10152530594576376_895792354031294004_n.jpg
 

زرقا مفتی

محفلین
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے لئے حکومت کو مزید وقت دینے سے انکار کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری سے متعلق کیس کی سماعت کی ۔ اس موقع پر اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ نے موقف اختیار کیا کہ اپوزیشن لیڈر بیمار ہیں اورملک سے باہر ہیں جبکہ حکومت چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے لئے مخلصانہ کوششیں کررہی ہے اور چاہتی ہے کہ اس عہدے کے لئے تمام جماعتوں کے درمیان اتفاق رائے قائم کیا جائے، انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے لئے مزید وقت دیا جائے جس پر جسٹس گلزار نے ریمارکس میں کہا کہ قائد حزب اختلاف سے فون پر بھی بات ہوسکتی تھی، آپ کے پاس اس حوالے سے کوئی ریکارڈ ہوگا وہ عدالت میں پیش کردیں۔

سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ یہ نہ ہو کہ اپوزیشن لیڈر واپس آئیں تو وزیراعظم دورے پر باہر چلے جائیں، اگر چیف الیکشن کمشنر کے عہدے پر تقرری نہ کی گئی تو وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈر دونوں کو نوٹسز جاری کریں گے۔ عدالت نے قراردیا کہ قائم مقام چیف الیکشن کمشنرجسٹس انور ظہیر جمالی اضافی خدمات پیش کر رہے ہیں اور اس حوالے سے انتظامی حکم جاری کریں گے۔ عدالت نے مختصر سماعت کے بعد یکم دسمبر تک کے لئے سماعت ملتوی کردی

http://www.express.pk/story/305121/
 
Top