ن لیگ کی حکومت کی ناکامیاں

LAHORE: In a rare admission of mismanagement and fleecing of people by the power sector, the Prime Minister’s Inspection Commission has observed that distribution companies (Discos) have installed new meters which run at least 30-35 per cent faster than the old ones and that the companies can adjust their speed according to their needs.

www.dawn.com/news/1139999/new-power-meters-are-30-35pc-faster-than-old-ones-commission[/QUOTE]

یہ تو حکومت کی کامیابی ہے کہ اس طرح کے اقدام کیے جن سے خامی کا پتہ چلا
 
زرقا مفتی

محفلین
1354355_98110117.jpg

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-10-25&edition=LHR&id=1354355_98110117
 
لوڈ شیڈنگ جوں کی توں نہیں ہے بلکہ بہت زیادہ بڑھ گئی ہے ان کے آنے کے بعد سے
پہلے ہمارے یہاں ایک ایک گھنٹہ کے لئے دن تین دفعہ بجلی جاتی تھی اب دو دو گھنٹے جاتی ہے دن میں تین دفعہ
پہلے اتوار کے دن لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی تھی اب اتوار کو بھی وہی روٹین ہے۔
جمعہ کے دن دو دفعہ جاتی تھی اب جمعہ کے دن بھی تین دفعہ ہی جاتی ہے۔
غیر اعلانیہ اس کے علاوہ ہے۔
پہلے کے مقابلہ میں بل ڈبل ہو گئے ہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ
 
ہمارا بجلی کا میٹر کچھ ماہ پہلے واپڈا نے بدل دیا ۔ اب وہ آف پیک آورز اور پیک آورز میں الگ الگ ریڈنگ دکھاتا ہے ۔ پچھلے دس سال سے موسم سرما میں ہمارا بل 300 یونٹ سے کم آتا تھا مگر اب 500 یونٹ کے آس پاس آنے لگا ہے ۔ چین کا ساختہ میٹر اتنا ناقص ہے کہ پچھلے دو ماہ میں صرف پیک آورز
کی ریڈنگ بڑھا رہا ہے جو 18 روپے فی یونٹ ہے جی ایس ٹی اور دیگر محصولات ملا کر فی یونٹ 22 روپے سے زیادہ بن جاتا ہے
یہ ہے ناکام لیگ کے تجربہ کا ثمر
 
کاشفی

محفلین
وزارت داخلہ کا کارنامہ - آدھی سے زیادہ پاکستانی قوم مشکوک قرار
آہو۔واٹ از دز؟ محبِ وطن مشکوک افراد
 
Top