نیپولی، پومپائے اور کیپری

یاز

محفلین
IMG-20250601-031257.jpg
 
آخری تدوین:
تو آپ کو طوبیٰ لگے کیا؟
😂😂
طوبی تو ایک کردار ہے کسی اور ایک کردار کے پیچھے مگر
مجھے یہ کہیں سے انسان نہیں لگے اسی لیے یوگا والے مجسموں کی بات کر دی۔ کیا ہوا تھا ان کے ساتھ؟ (اللہ تعالی سب کو بچا کر رکھیں)
 

یاز

محفلین
طوبی تو ایک کردار ہے کسی اور ایک کردار کے پیچھے مگر
مجھے یہ کہیں سے انسان نہیں لگے اسی لیے یوگا والے مجسموں کی بات کر دی۔ کیا ہوا تھا ان کے ساتھ؟ (اللہ تعالی سب کو بچا کر رکھیں)
آتش فشاں سے نکلنے والی زہریلی یا گرم راکھ سے ان کی ہلاکتیں ہوئی تھیں شاید۔
 
آتش فشاں سے نکلنے والی زہریلی یا گرم راکھ سے ان کی ہلاکتیں ہوئی تھیں شاید۔
جی بالکل ایسا ہی ہے ۔ آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ سے ان کی موت واقع ہوئی تھی پھر جسم راکھ میں دب گئے اور وہیں (کچھ محققین کے مطابق) جسم گھل کر موجود سے عنقاء میں تبدیل ہو گئے ۔ پھر جب یہ شہر دریافت ہوا تو ان جگہوں کو پہچانا گیا کہ یہاں انسانی جسم تھے ۔ کیونکہ ان کے مقام پر راکھ کی تہیں اور ان میں دبے ہوئے اجسام کے مقام جسم گھل جانے اور خلا کے وجود کے باعث ایک بلبلے کی سی شکل اختیار کر چکے تھے پھر کچھ نئے محققین نے ان بلبلوں میں مبرد کچ چونا(پلاسٹر آف پیرس ) بھرنااور اس طرح سے اس کے جمنے پر مرنے والے کے خدوخال اور آخری لمحات کے تاثرات اور ماحول کو محفوظ کرنا بتایا جو واقعی میں ایک حیران کن دریافت تھی ۔
 
آخری تدوین:
Top