مجھےتو یوگا ٹریننگ محسوس ہوتی ہے۔ ما معنی سوختہ؟انسانی سوختہ لاشیں بھی
![]()
کیا آپ فرش کو کراپ کر سکتے ہیں؟
سارا زور اوور پہ تھا۔آبجیکشن کیسا جی۔
جی جناب، کیوں نہیںکیا آپ فرش کو کراپ کر سکتے ہیں؟
کر تو سکتے ہیں، مگر بہتر کی بجائے جلدی فیصلہ لینے کا ازم ہے! (عزم پڑھنے کی غلطی نہ کی جاوے)کیا آپ فرش کو کراپ کر سکتے ہیں؟
سوختہ بولے تو جلی ہوئی charredمجھےتو یوگا ٹریننگ محسوس ہوتی ہے۔ ما معنی سوختہ؟
کیا واقعی یہ اصل انسان تھے؟؟سوختہ بولے تو جلی ہوئی charred
کر دیا۔ توجہ دلانے پہ شکرگزار ہوںکیا آپ فرش کو کراپ کر سکتے ہیں؟
بڑی فارم میں ہیں جی ماشاءاللہ سے۔کر تو سکتے ہیں، مگر بہتر کی بجائے جلدی فیصلہ لینے کا ازم ہے! (عزم پڑھنے کی غلطی نہ کی جاوے)
تو آپ کو طوبیٰ لگے کیا؟کیا واقعی یہ اصل انسان تھے؟؟
فارم میں کیے گئے مراسلے بعد میں مدون کرنے کا دل بھی کرتا ہے۔ حسرت ان مراسلوں پہ جو بن بدلے اکتا گئے!بڑی فارم میں ہیں جی ماشاءاللہ سے۔
ایسے ہی مراسلہ جات کو ہم MUI کہا کرتے ہیں، یعنی مراسلہ انڈر انفلوئنس۔فارم میں کیے گئے مراسلے بعد میں مدون کرنے کا دل بھی کرتا ہے۔ حسرت ان مراسلوں پہ جو بن بدلے اکتا گئے!
تو آپ کو طوبیٰ لگے کیا؟
😂😂
آتش فشاں سے نکلنے والی زہریلی یا گرم راکھ سے ان کی ہلاکتیں ہوئی تھیں شاید۔مجھے یہ کہیں سے انسان نہیں لگے اسی لیے یوگا والے مجسموں کی بات کر دی۔ کیا ہوا تھا ان کے ساتھ؟ (اللہ تعالی سب کو بچا کر رکھیں)طوبی تو ایک کردار ہے کسی اور ایک کردار کے پیچھے مگر
جی بالکل ایسا ہی ہے ۔ آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ سے ان کی موت واقع ہوئی تھی پھر جسم راکھ میں دب گئے اور وہیں (کچھ محققین کے مطابق) جسم گھل کر موجود سے عنقاء میں تبدیل ہو گئے ۔ پھر جب یہ شہر دریافت ہوا تو ان جگہوں کو پہچانا گیا کہ یہاں انسانی جسم تھے ۔ کیونکہ ان کے مقام پر راکھ کی تہیں اور ان میں دبے ہوئے اجسام کے مقام جسم گھل جانے اور خلا کے وجود کے باعث ایک بلبلے کی سی شکل اختیار کر چکے تھے پھر کچھ نئے محققین نے ان بلبلوں میں مبرد کچ چونا(پلاسٹر آف پیرس ) بھرنااور اس طرح سے اس کے جمنے پر مرنے والے کے خدوخال اور آخری لمحات کے تاثرات اور ماحول کو محفوظ کرنا بتایا جو واقعی میں ایک حیران کن دریافت تھی ۔آتش فشاں سے نکلنے والی زہریلی یا گرم راکھ سے ان کی ہلاکتیں ہوئی تھیں شاید۔