نیٹ فلکسNet Flixکون کون اور کب سے استعمال کر رہا ہے ؟

نوشاب

محفلین
السلام علیکم (سب کے لیے )
میرا اس لڑی میں سب سے یہ پوچھنا تھا کہ
نیٹ فلکس کون کون سے ممبران استعمال کر رہے ہیں ۔اور کب سے استعمال کر رہے ہیں ۔ اور کون سے یوزر اس کے بہت ہی ابتدائی ممبرز ہیں۔ اور وہ اپنا تجربہ بیان کر سکتے ہیں ؟
صرف برائے معلومات ۔۔

والسلام​
 
میں گزشتہ کچھ سالوں سے استعمال کر رہا تھا لیکن سات اکتوبر سے جاری فلسطین پر حملے کے بعد جہاں دیگر اشیاء کے استعمال سے جی چرانا شروع کیا تبھی نیٹ فلکس کو بھی خیر باد کہہ دیا۔ کم و بیش چھے ماہ سے چھوڑ دیا ہے۔
 

شہزاد وحید

محفلین
عرصہ دراز سے ۔یعنی جب نیٹ فلکس اور ایچ بی او ، دو اکیلے بھائی تھے۔ اب تو ان کے کافی بھائی بہن آچکے ہیں۔
 

نوشاب

محفلین
عرصہ دراز سے ۔یعنی جب نیٹ فلکس اور ایچ بی او ، دو اکیلے بھائی تھے۔ اب تو ان کے کافی بھائی بہن آچکے
عرصہ دراز سے ۔یعنی جب نیٹ فلکس اور ایچ بی او ، دو اکیلے بھائی تھے۔ اب تو ان کے کافی بھائی بہن آچکے ہیں۔
بہن بھائی سے مراد؟
 
Top