نیٹ اردو

جیسبادی نے 'متفرق سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 21, 2005

  1. جیسبادی

    جیسبادی محفلین

    مراسلے:
    1,096
    "نیٹ اردو" کے موضوع پر کچھ عرصے پہلے ایک دوسرے فورم پر دلچسپ بحث ہوئی تھی۔
    آپ بھی پڑھو اور رائے دو۔ وسلام
    ۔
     
  2. جیسبادی

    جیسبادی محفلین

    مراسلے:
    1,096
  3. جیسبادی

    جیسبادی محفلین

    مراسلے:
    1,096
  4. اجنبی

    اجنبی محفلین

    مراسلے:
    826
    یہ کیا بات ہے جی

    ارے یہ کیا ، ایک ہی لنک کو تین بار پوسٹ کر دیا آپ نے
     
  5. جیسبادی

    جیسبادی محفلین

    مراسلے:
    1,096
    بھائی پہلی بار url ٹیگ کے ساتھ کچھ مسلئہ ہو گیا۔ دوسرا لمبی لائن دائیں بائیں سکرول نہیں کرتی (فائرفاکس)۔ اس پر کچھ تحقیق کرو۔
     
  6. منہاجین

    منہاجین محفلین

    مراسلے:
    672
    گیسوئے اردو ابھی منت پذیر

    اس url کی گڑبڑ کو دیکھ کر بلاساختہ یہ مصرعہ یاد آ گیا:

    گیسوئے اردو ابھی منت پذیرِ شانہ ہے
     
  7. جیسبادی

    جیسبادی محفلین

    مراسلے:
    1,096
    نبیل، اس صفحے کو ذرا فائرفاکس میں دیکھو۔
    دائیں بائیں کی سکرول پٹی نظر نہیں آتی۔
     
  8. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,749
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    جیسبادی: آج میں فائر فاکس کو انسٹال کرکے بالآخر دیکھ ہی لوں کہ یہ ناہنجار براؤزر آخر ہماری محفل کو کیوں درہم برہم کر رہا ہے۔
     
  9. جیسبادی

    جیسبادی محفلین

    مراسلے:
    1,096
    کونکرر ویب براؤزر (KHTML)پر تجربہ کیا،تو یہاں صحیح نظر آتا ہے۔ دائیں بائیں پٹی نظر آتی ہے۔
     
  10. جہانزیب

    جہانزیب مہمان

    میں نے ابھی دیکھا ہے۔۔ مگر پتا نھیں فائر فاکس اکثر اوقات ہی سی ایس ایس کے ساتھ ایسا کرتا ہے۔۔ یا میرا ذاتی تجربہ ایسا ہے میرا اپنا بلاگ بھی فائر فاکس میں پھلے عجیب لگتا تھا پھر اسکے لئے میں نے ایک ہیک استعمال کیا اب تھوڑا بہتر نظر آتا ہے مگر بالکل صیح نھیں۔۔
     
  11. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,749
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    جہانزیب: وہ ہیک ذرا ہمیں بھی بتاؤ۔
     
  12. جہانزیب

    جہانزیب مہمان

    ایک تو ھر شخص جو فائر فاکس استعمال کر رہا ہے کو اسکی سیٹنگ میں جا کر سکرولر بار کو بحال کرنا ہو گا کیونکہ فائر فاکس سکیورٹی کو پیش نظر رکھ کر اسکی اجازت نہیں دیتا کہ فینسی یا ڈیفالٹ کے علاوہ کوئی اور سکرولر بار استعمال کی جائے۔۔
    اور جو ھیک ہے نبیل بھائی وہ تو سی ایس ایس کے لئے کام کرے گا۔۔جبکہ یہاں تو سی ایس ایس کی بجائے ٹیبل استعمال کئے گئے ھیں۔۔۔میں یہاں ایک ویب کا لنک دوں گا جس پر سی ایس ایس کے مختلف ہیک مل سکتے ہیں۔۔
     
  13. وقاص

    وقاص محفلین

    مراسلے:
    1
    AsslamOalaykum Seb Ko Mayree Teref Say, Bhaee Jo Aap Nay GoogleGroups Kee Jis Thread Ka Link Post Kiya Hay Woh Mayray PC Per Sahee Nezer Naheen Arahaa Metleb Kay Fonts Sahee Display Naheen Ho Rahay, Ager Aap Mayn Say Koee, Mujhay Is Ka Hel Batay To Mayn Baraa Shuker Guzar RahonGa Os BendaEkhuda Ka, Or Ek Bat Yahaan Mayn Urdu Mayn Post Kis Tarah Ker Sekta Hon? Jawaab Ka Intizar RehayGa. Wesslam.x
     
  14. جیسبادی

    جیسبادی محفلین

    مراسلے:
    1,096
    AoA,
    For help on writing and reading Urdu in your webbrowser on basically any operating system, please consult the URDU TEXT HELP pages at: http://www.geocities.com/urdutext/
    To write in Urdu, you have to enable the Urdu keyboard on your operating system.

    The problem with the Google Groups is that it specifies Arial fonts which on older windows installations cannot display Urdu. There are several solutions:
    1) On either IE or FireFox (on any OS), you can force the fonts to any desired fonts,. e.g. Tahoma, "Arial Unicode MS", or even "Nafees Web Naskh" The procedure for forcing the fonts is given at: http://www.geocities.com/urdutext/
    2) If you are on Windows XP, you can update to the latest Arial fonts which are Urdu-capable (these are part of service pack 2 or something).

    If you encounter any problems, please post the details here.
     
  15. شارق مستقیم

    شارق مستقیم محفلین

    مراسلے:
    894
    اردو انسٹالیشن کے آسان قاعدے

    السلام و علیکم

    اسی طرح

    http://www.boriat.com/hlp

    پر بھی اردو انسٹالیشن کے آسان قاعدے رکھے گئے ہیں۔

    شارق
    http://www.boriat.com
     

اس صفحے کی تشہیر