وجی

لائبریرین
معلوم نہیں اس کمپنی کے مالک نے جب برطانیہ میں شروع کی تو اس کا یہ نام کیوں رکھا۔ شاید پانڈا کے چین سے تعلق کی بنا پر۔ اور ہنگری پانڈا نہیں بلکہ کسٹمر ہے جسے یہ کھانا پہنچاتے ہیں۔
جی جی بلکل اسی طرح پاکستان میں بھی فوڈ پانڈا نامی کمپنی ہے جو کہ مختلف ہوٹلوں ، ریسٹورانٹ اور گھر کے بنے کھانوں کی ڈیلوری کا کام کرتے ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
حقوق ِخواتین والوں نے اس پر اعتراض نہیں کیا کہ مجسمہ میں خاتون نہیں ہے ؟؟
درست کہا آپ نے بھلا جب لکھا بھئ ہے Women کو کیوں نظر انداز کیا گیا ۔۔۔۔تو
وومن کو کیوں نہیں شامل کیا صرف مین ہیں
وائی وائی جیدی کے انداز میں😊😊😊😊😊😊
 

زیک

مسافر
102ویں منزل پر ایک شخص نے جارجیا ٹیک کی کیپ پہنی ہوئی تھی۔ اسے ہیلو کہا۔ معلوم ہوا وہ بھی ٹیک سے پڑھا ہوا ہے۔ ساٹھ سال پہلے وہاں سے گریجویٹ ہوا تھا۔ ریاست جارجیا ہی سے نیویارک سیر کرنے آیا ہوا تھا۔ اچھی گپ شپ رہی۔

 
Top