نیویارک میں عورت کی امامت

پاکستانی

محفلین
chrch0.jpg

chrch1.jpg

chrch2.jpg

Chrch3.jpg
 

دوست

محفلین
یہ واقعی فتنہ تھا۔
مزے کی بات ہے کہ یہ سب چرچ میں ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاد رہے عیسائیت میں عورت نن کے علاوہ کوئی مذہبی عہدہ حاصل نہیں کرسکتی۔
 

زیک

مسافر
پاکستانی: اتنی پرانی خبر پوسٹ کرنے کی وجہ؟

میں اسے “اسلام اور عصرِ حاضر“ فورم میں منتقل کر رہا ہوں۔
 

اعجاز

محفلین
میرے خیال میں‌ ایسے لوگ صرف مشہوری کے لیے اس طرح‌کے ڈرامے رچاتے ہیں اور ہم لوگ ان پر بحث کر کے ان کے مقصد کی تکمیل میں معاون ہوتے ہیں۔
واللہ اعلم
 
Top