نیوزی لینڈ بمقابلہ ساوتھ آفریقہ:ویلنگٹن ون ڈے

ابن توقیر

محفلین
ساوتھ آفریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری تیسرے ون ڈے میں اننگز بریک ہے،ساوتھ آفریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 271 رنز بنائے ہیں 8 وکٹوں کے خسارے پر۔ڈی کوک کے 68 اور اے بی ڈی ویلیئر کے 85 رنز نمایاں رہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
وکٹ پر موجود جوڑی نیوزی لینڈ کے لیے انتہائی اہم ہے،قائد ولیمسن اور کلاس ٹیلر جی اگر پرفارم کرتے ہیں تو میچ نیوزی لینڈ کے حق میں ہوسکتا ہے۔
 

یاز

محفلین
نیوزی لینڈ نے ہر باؤلر کی یکساں خدمت کی کوشش کی ہے. قوی امکان ہے کہ آخری دو وکٹیں عمران طاہر کو عنایت کریں گے
 
Top