اور انعام میں میں نےحکایتیں سُنانی ہیںنیلم سس ایک عدد بھتیجے کا پھوپھو بن گئی ہے۔
اراکین سے گزارش ہے کہ نام رکھنے کی رسم اور عقیقے میں زیادہ سے زیادہ شامل ہو کر انعام حاصل کرنے کی (نیلم سے) سعادت حاصل کرنے میں کوتاہی نہ برتیں۔ ورنہ پھر نہ کہنا کہ ہمیں خبر نہیں ہوئی۔
![]()
جی جی میں تو پاس ہی ہوں اپنےبھتیجےکےاُس کا تومیں نےبہت خیال رکھناہے،،بہت شکریہواؤ نیلم میں بھی پھوپھو ہوں لیکن میرا بھتیجا تو مجھ سے بہت دور رہتا ہےاس لئے تم اسکا بہت خیال رکھنا
![]()
یہ تو میں کھالوں نا