نیلسن منڈیلا انتقال کر گئے

ابن جمال

محفلین
یک پہلو تویہ ہےکہ انہوں نے سائوتھ افریقہ کے عوام کی بھلائی کیلئے کارہائے نمایاں انجام دیئے۔ اس حیثیت سے وہ ہرانسان کے شکریہ کے مستحق ہیں۔
دوسراپہلویہ کہ ہے کہ وہ بہرحال مسلم نہیں تھے اس کی ضد کیاہے۔ یہ سبھی کومعلوم ہے۔اس میں ہماری بھی کوتاہی ہے کہ ہم ان تک اسلام کی دعوت نہیں پہنچاسکے۔لیکن اس کے باوجود کفر سے ہرمومن ومسلم کونفرت ہونی چاہئے۔اس چیز کو رواداری اورروشن خیال کی بھینٹ نہیں چڑھاناچاہئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ بات ان کو بہت ناگوارگزری ہے
 
ہم اکثروبیشتر افراط وتفریط کا شکار ہوجاتے ہیں۔
نیلسن منڈیلا دنیاچھوڑ گئے۔ ان کی شخصیت کے دوپہلو ہیں۔
ایک پہلو تویہ ہےکہ انہوں نے سائوتھ افریقہ کے عوام کی بھلائی کیلئے کارہائے نمایاں انجام دیئے۔ اس حیثیت سے وہ ہرانسان کے شکریہ کے مستحق ہیں۔
دوسراپہلویہ کہ ہے کہ وہ بہرحال مسلم نہیں تھے اس کی ضد کیاہے۔ یہ سبھی کومعلوم ہے۔اس میں ہماری بھی کوتاہی ہے کہ ہم ان تک اسلام کی دعوت نہیں پہنچاسکے۔لیکن اس کے باوجود کفر سے ہرمومن ومسلم کونفرت ہونی چاہئے۔اس چیز کو رواداری اورروشن خیال کی بھینٹ نہیں چڑھاناچاہئے۔
یہ آپ کو کیسے پتہ کہ کسی نے اس تک اسلام کا پیغام نہیں پہنچایاِ؟
آپ اپنے اس قول کی کوئی دلیل فراہم کریں گے ؟
 

ابن جمال

محفلین
بھائی میں نے کسی چیز کادعوی کب کیاہے۔
ہمیں تواس کے عوام کیلئے کارہائے نمایاں سے یہ امید تھی کہ اگرکوئی اس تک صحیح طریقے سے اسلام کی دعوت پہنچاتاتووہ ضرورقبول کرلیتا
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
براہ کرم جس فرد کو مندرجہ بالا لائن لکھنے پر اعتراض ہو، وہ جہاں دل چاہے، دفع ہو جائے
اوپر والی سے تو نہیں لیکن نیچے والی لائن پہ بہت اعتراض ہے،
اس لائن نے ہمارے ایک عزیز دوست کی شخصیت کا تاثر مجروع کرنے کی کوشش کی ہے۔
 
بلاشبہ دنیا ایک رہنما سے محروم ہو گئی ہے۔
لوتھر کنگ کے بعد نیلسن منڈیلا نے بہت خدمات انجام دیں انسانیت کے لیے اور نسلی تعصب کے خلاف۔
 

کاشفی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
ریسٹ ان پیراڈائز۔
نیلسن منڈیلا مرحوم بہت اچھے انسان تھے۔۔دنیا ایک بہترین انسان سے محروم ہوگئی۔۔

1450191_789921847691510_465623723_n.jpg
 

کاشفی

محفلین
1479252_790284900988538_1344495706_n.jpg

Mandela, who was elected South Africa's first black president after spending nearly three decades in prison, had been receiving treatment for a lung infection at his Johannesburg home since September, after three months in hospital in a critical state
 

کاشفی

محفلین
1477732_790284957655199_842478772_n.jpg

A picture and a letter are placed in front of the South African Embassy to pay tribute to former South African President Nelson Mandela, in Beijing December 6, 2013
 

کاشفی

محفلین
1470282_790285020988526_866527333_n.jpg

Chinese residents bow to a banner bearing a picture of former South African President Nelson Mandela as they pay tribute in front of the South African Embassy in Beijing December 6, 2013
 

کاشفی

محفلین
625439_790285014321860_1878156262_n.jpg

Two women console each other outside on Vilakazi Street in Soweto, where former South African President Nelson Mandela resided when he lived in the township, December 6, 2013.
 

کاشفی

محفلین
1471399_790285217655173_694555914_n.jpg

A file photo taken on July 24, 2007 shows former South African President Nelson Mandela joking with youngsters as they celebrate his 89th birthday at the Nelson Mandela Children s Fund in Johannesburg.
 
Top