نیشل جوگرافک کلیکشن (2)

نبیل

تکنیکی معاون
آپ دونوں ابو شامل اور زکریا کی خدمت خلق پر دل باغ باغ ہو گیا ۔۔۔ اب اگر اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے کوئی ایسی لغت بھی بتا دیں جو ڈاونلوڈ بھی کی جا سکتی ہو تو یہ نالائق دعائیں دے گا ۔۔۔ کیونکہ اردو لغت کی ضرورت بڑھ گئی ہے فورم جوائین کرنے کے بعد سے ۔۔۔
وسلام
اردو ویب لغت اطلاقیہ

اردو ویب لغت dictionary.xml dictionary.rar

lughatmerge.zip

تفصیل کے لیے اس ربط پر جائیں۔
 

چاند بابو

محفلین
indexca81s7mz.jpg



بہت شکریہ تعبیر سسٹر بہت ہی نادر تصاویر ہیں خاص طور پر یہ والی کیونکہ یہ میں نے پہلے کہیں نہیں دیکھی کیونکہ اس کے جسم پر پائے جانے والے دھبے بتاتے ہیں کہ یہ تیندوا ہے لیکن ایک تو اس کا سائز بہت چھوٹا ہے اور دوسرا تیندوا چاہے بلی کا بڑا بھائی ہوتا ہے لیکن اس کی اور بلی کی تھوتھنی میں واضح فرق ہوتا ہے جو اس جانور میں نہیں‌ اگر ہو سکے تو اس کے بارے میں مزید معلومات بھی دیں۔
 

تعبیر

محفلین
بھئی جواب نہیں آپ کی کلیکشن کا ۔۔۔۔۔۔۔ جی چاہ رہا ہے کہ آپکا البم ہیک کر لیا جائے مگر کیا کریں ہیکینگ آتی نہیں۔۔۔۔۔۔
اور اس میں تو لگڑ بھگے بھی ہیں یعنی کچھ کچھ ہمدردی پیدا ہو رہی ہے ان سے
شاندار !
وسلام

ہیک کرنے کی کیا ضرورت ہے میں اپ کو تحفے میں دے سکتی ہوں۔ نہیں مجھے لکڑ بھگے سے کوئی ہمدردی نہیں بس اپ کی وجہ سے اب برداشت کر رہی ہوں ۔ ہاہاہا

ہاں شکریہ کہ آپ نے لغت کی بات کی اور میرا مسئلہ بھی حل ہو گیا
دیکھ کر آگے بھی کچھ بتاؤنگی
 

تعبیر

محفلین
بہت شکریہ تعبیر سسٹر بہت ہی نادر تصاویر ہیں خاص طور پر یہ والی کیونکہ یہ میں نے پہلے کہیں نہیں دیکھی کیونکہ اس کے جسم پر پائے جانے والے دھبے بتاتے ہیں کہ یہ تیندوا ہے لیکن ایک تو اس کا سائز بہت چھوٹا ہے اور دوسرا تیندوا چاہے بلی کا بڑا بھائی ہوتا ہے لیکن اس کی اور بلی کی تھوتھنی میں واضح فرق ہوتا ہے جو اس جانور میں نہیں‌ اگر ہو سکے تو اس کے بارے میں مزید معلومات بھی دیں۔

پتہ نہیں کیوں کوٹ کرنے پر وہ تصویر نظر نہیں آتی۔
وعدہ تو نہیں کرتی کہ ان میں سے کافی تصویریں کافی پرانی بھی ہیں اور میرے فولڈر میں سیو تھیں
ہاں البتہ یہاں کے کچھ ذہین ممبرز ضرور آپکی مدد کر سکتے ہیں

زیک،طالوت،ابو شامل، امین جی، وجی کہاں ہین آپ سب کچھ مدد کریں چاند بابو کی :)
 

وجی

لائبریرین
ایمیج شک کی ویب سائیٹ والی تصاویر کوٹ کرنے پر آجاتیں ہیں لیکن ایمیج بکیٹ والی نہیں آپاتیں

اور چاند بابو یہ کوئی چنگلی بلی ہوسکتی ہے اور بلیوں کے بارے میں آپ فرق بتائیں دھاگا دیکھ سکتیں ہیں‌اس میں کافی لینک موجود ہیں جو آپکو بلیوں کے بارے میں بتا سکتیں ہیں
 
Top