نیشل جوگرافک کلیکشن (2)

تعبیر

محفلین
pillars-sandstone-steinmetz-525364-sw.jpg


chinstrap-penguin-nicklen-1083080-sw.jpg




mongolian-horseman-wiltsie-760627-sw.jpg




kangerluk-fjord-mclain-987437-sw.jpg




nat2.jpg


 

طالوت

محفلین
بھئی جواب نہیں آپ کی کلیکشن کا ۔۔۔۔۔۔۔ جی چاہ رہا ہے کہ آپکا البم ہیک کر لیا جائے مگر کیا کریں ہیکینگ آتی نہیں۔۔۔۔۔۔
اور اس میں تو لگڑ بھگے بھی ہیں یعنی کچھ کچھ ہمدردی پیدا ہو رہی ہے ان سے
شاندار !
وسلام
 

ابوشامل

محفلین
کلیکشن اور نیشنل جیوگرافک کا! کمال تو ویسے ہی ہو گیا۔
ادی تعبیر! یہاں پیش کرنے کا بہت شکریہ۔
اور طالوت بھائی! یہ لگڑ بگا ہوتا ہے یا لگڑ بھگا ؟؟؟؟ ویسے کبھی کبھار جلدی جلدی میں تو لگڑ بگڑ بھی نکل جاتا ہے :)
 

طالوت

محفلین
کلیکشن اور نیشنل جیوگرافک کا! کمال تو ویسے ہی ہو گیا۔
ادی تعبیر! یہاں پیش کرنے کا بہت شکریہ۔
اور طالوت بھائی! یہ لگڑ بگا ہوتا ہے یا لگڑ بھگا ؟؟؟؟ ویسے کبھی کبھار جلدی جلدی میں تو لگڑ بگڑ بھی نکل جاتا ہے :)
ابو شامل کنفیوز کر دیا آپ نے میں تو بھگے پر ہی قائم تھا ۔۔۔ پتا کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ آپ کی اس بات پر تو بگڑ بھی صحیح لگ رہا ہے۔۔
ویسے Hyena زیادہ خوبصورت نام ہے بالکل اس کی طرح کا۔۔۔
عربی میں اسے "الضبع" کہتے ہیں ۔۔۔
کلین ٹچ ڈکشنری اسے ۔۔ لگڑبگا ، چرخ اور تڑس بتا رہی ہے
اردو کے لیئے اردو دانوں کی رہنمائی درکار ہے
وسلام
 

ابوشامل

محفلین
طالوت یہ ربط ملاحظہ کر لیں ۔ اردو یہ ایک مستند ترین لغت ہے جو انٹرنیٹ پر دستیاب ہے اور اس کے بعد میرے خیال میں کسی شک کی گنجائش نہیں رہتی۔
 

طالوت

محفلین
آپ دونوں ابو شامل اور زکریا کی خدمت خلق پر دل باغ باغ ہو گیا ۔۔۔ اب اگر اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے کوئی ایسی لغت بھی بتا دیں جو ڈاونلوڈ بھی کی جا سکتی ہو تو یہ نالائق دعائیں دے گا ۔۔۔ کیونکہ اردو لغت کی ضرورت بڑھ گئی ہے فورم جوائین کرنے کے بعد سے ۔۔۔
وسلام
 
Top