انیس الرحمن
محفلین
دشمن کون ہوگیا آپ کا؟؟؟آپکی تعریف سے تو اللہ دشمن کو بھی بچائے
نا جی توبہ مجھ میں تعریف کے قابل ابھی کوئی بات نہیں ہے
دشمن کون ہوگیا آپ کا؟؟؟آپکی تعریف سے تو اللہ دشمن کو بھی بچائے
نا جی توبہ مجھ میں تعریف کے قابل ابھی کوئی بات نہیں ہے
بہت شکریہ آپکا سر
بہت شکریہ آپکا آپیبہت بہت مبارک ہو نیرنگ خیال بھائی !
ذرہ نوازی ہے آپکی اپیاآپ کے بہت سے مراسلے بے اختیار ہنسا دیتے ہیں۔
شکریہ فہیم بھائیمبارک ہو نیرنگ بھائی![]()
بہت شکریہ سرمبارک ہو ذو القرنین
بہت بہت مبارک ہو۔