تاسف نیرنگ خیال بھائی کی دادی جان، رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ دعائے مغفرت کی درخواست۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرخ

محفلین
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ
آج صبح مجھے یہ افسوس ناک خبر ملی ہے کہ نیرنگ خیال بھائی کی دادی جان، کل رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیرنگ خیال بھائی سے رابطہ کیا تو پتا چلا کہ وہ پچھلے 3 ماہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔۔ نیرنگ بھائی کل ہی اپنے گاؤں (صادق آباد) روانہ ہو گئے تھے۔

اللہ سبحان وتعالٰی ان کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور ان کے خاندان والوں کو اس نقصان پر صبر جمیل عطا فرمائے۔۔ آمین یا رب العالمین۔۔
تمام محفلین سے دعائے مغفرت کی اپیل کی جاتی ہے۔۔۔ جزاک اللہ خیرا ۔۔
 
آخری تدوین:

موجو

لائبریرین
انا لله وانا اليه راجعون
جناب یہ مبارکباد کا بٹن کیوں لگا دیا ہے ساتھ؟
 

فرخ

محفلین
یہ مبارکباد کا بٹن ڈیفالٹ میں غلطی سے رہ گیا ہے۔ انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اسے تاسف سے تبدیل کر دیا جائے۔۔ میرے تدوین کے اختیارات میں اسے تبدیل کرنا شامل نہیں ہے۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔

اللہ تعالیٰ اُن پر اپنی رحمتیں برکتیں نچھاور فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے۔ آمین۔
 

عبد الرحمن

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون!

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی بال بال مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ (آمین)
 
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور اس کی طرف ہی لوٹ کر جانے والے ہیں
اللہ رب العزت مرحومہ کی اور ہم سب مسلمانوں کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسمانگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
 

ملائکہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ انکے گناہوں کو معاف فرمائیں اور انھیں جنت میں جگہ دیں آمین
 

ملائکہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ انکے گناہوں کو معاف فرمائیں اور انھیں جنت میں جگہ دیں آمین
 

فرحت کیانی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون!

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ (آمین)
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ مغفرت کرے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے اور اُنہیں مرنے والی کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔آمین!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top