نیا شادی دفتر

شمشاد

لائبریرین
میری اسسٹنٹ ہی نہیں آ رہی۔ ایسا کرو تم یہ جگہ سنبھال لو۔
ویسے اس دوران کافی ساری شادیاں کروائی تھیں، پھر کورونا کی وجہ سے کام ٹھپ ہو گیا۔
 

تبسم

محفلین
میری اسسٹنٹ ہی نہیں آ رہی۔ ایسا کرو تم یہ جگہ سنبھال لو۔
ویسے اس دوران کافی ساری شادیاں کروائی تھیں، پھر کورونا کی وجہ سے کام ٹھپ ہو گیا۔
لو جی یہ کام اپ مجھے دے رہے ہیں مجھ سے نہیں ہو گا اب تو کورونا کا داور کم ہو گیا پھر سے شروع ہو جائے اپ
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن مجھے ایک اسسٹنٹ بھی تو چاہیے ناں۔
ویسے وہ تمہارا انٹرویو ابھی تک ادھورا پڑا ہوا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر سے نہیں، وہی پرانا والا، وہی مکمل نہیں ہوا تھا کہ تم ایک مشہور چوپائے کے سینگوں کی طرح غائب ہو گئیں اور آج نظر آئی ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
فکر نہ کرو، میں کوشش کرتا ہوں ڈھونڈنے کی۔ لیکن ایسا نہ ہو کہ میں ڈھونڈ کے لاؤں اور تم پھر سے غائب ہو جاؤ۔
 

شمشاد

لائبریرین
موجودہ ہیں۔ صرف میری اسسٹنٹ آجکل تھوڑی مصروف ہے۔ اس لیے وہ نہیں آ رہی۔ کیا ہے کہ اس کے امتحان چل رہے ہیں۔
 
Top