نیا شادی دفتر

عمر سیف

محفلین
زیادہ تو نہیں، بس خاتونِ اول کے عہدے سے ہاتھ دھو بیٹھی بے چاری
ویسے شمشاد بھائی، انڈیا والوں کو خوشخبری دے دیں کہ وہ ابھی انڈیا گئی ہوئی ہیں :)
اس نے پہلے بھی دو شادیاں کر رکھی تھیں ۔۔ یہ تیسری تھی ۔۔ انڈیا شاید چوتھی کرنے گئی ہو
 

x boy

محفلین
اس دفتر میں تو صرف مرد خضرات ہی ہیں،،، لڑکیوں کی کافی بیجتی ہوگئی ،، اب شہزادے گلفام کو بھی تو لایا جائے،،،
کیا شادی صرف لڑکے کرتے ہیں لڑکیوں کا کوئی حق نہیں،،،
یہاں سے شروع کریں
 
Top