نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فریب

محفلین
زبردست نوید بھائی
وہ لوگ جو چھٹیوں سے پہلے ہی غائب ہو گئے ہیں ان کو جرمانہ ضرور کیا جائے خاص کر کے ماسٹر صاحب کو
 

نوید ملک

محفلین
واقعی جرمانہ تو بنتا ہے ، اب دیکھیں کوئی بھرتا ہے بھی یا نہیں

یہ ہیڈ ماسٹر صاحب کہاں غائب ہیں ؟ کہیں انکو او ایس ڈی بنا کر کھڈے لائن تو نہیں لگا دیا گیا :lol:
 

فریب

محفلین
ہیڈ ماسٹر صاحب آنلائن تو آتے ہیں مگر یہاں‌نہیں آتے اور جیہ کو مانیٹر بنایا گیا تھا وہ بھی ادھر کا چکر نہیں لگا رہی ہیں
 

نوید ملک

محفلین
ہیڈ ماسٹر تو شمشاد صاحب ہیں ، قیصرانی بھائی ماشٹر لگے ہوئے تھے ۔اور جیہ تو مانیٹر لیکر نو دو گیارہ ہو گئی ہیں شاید :)
 

فریب

محفلین
میرے خیال میں اس وقت ماسٹر منصور اور مانیٹر جیہ دونوں آنلائن ہیں تو ادھر کا رخ کیوں نہیں کر رہے؟؟
 

نوید ملک

محفلین
ویسے بھی سردیوں میں اتنی چھٹیاں نہیں ہونی چاہییں سائنس کی رو سے “ سردیوں میں چیزیں سکڑتی ہیں گرمیوں میں پھیلتی ہیں “
اسی لئے گرمیوں میں‌3 ماہ کی چھٹیاں اور سردیوں میں صرف 10 دن کی
 

عاصم ملک

محفلین
کافی دنوں بعد محفل پر آمد ہوئی ہے ہماری،پہلے کی نسبت محفل خاموش دکھائی دے رہی ہے :roll:
ہیڈماسٹر صاحب بھی نظر نہیں آ رہے آجکل حاضری رجسٹر کس کے پاس ہے؟ویسے آجکل حاضریاں لگ بھی رہی ہیں یا نہیں،
 

نوید ملک

محفلین
نہیں ملک جی یہاں آج کل نو لیکچر نو کلاس ہے

اب تو یہ بھی ڈر ہے کہیں‌گھوسٹ سکولوں کی لسٹ میں نہ آ جائے یہ سکول بھی :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top