نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

حجاب

محفلین
میرے پاس فیس نہیں ہے سارے پیسوں کی عید کی شاپنگ کرلی اور عیدی جو ملے گی وہ عید کے دن تفریح کے لئے تو کیا مجھے فری میں داخلہ مل جائے گا۔پرنسپل صاحب کون ہیں یہاں کے۔ :(
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top