نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، تنِ ریزہ ریزہ گنوادیا:: بلند خوانی از محمد خلیل الرحمٰن

محمد خلیل الرحمٰن نے 'ادبی ملٹی میڈیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 12, 2020

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,869
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,212
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    واہ زبردست ۔ خلیل بھائی ۔
    غرور عشق کا بانکپن ۔ پس مرگ ہم نے بھلا دیا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,869
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ عاطف بھائی۔ درخواست ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرائب بھی کیجیے!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,425
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت خوب!
    واہ واہ!
    یہ غزل مجھے بھی بہت پسند ہے۔ آج پہلی بار اپنے علاؤہ بھی کسی اور کی آواز میں سننا بہت اچھا لگا۔
    عنوان میں تبدیلی کر لیں۔
    تن ریزہ ریزہ
    نہیں
    دل ریزہ ریزہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    3,334
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بہت خوب خلیل بھائی ! حسبِ معمول بہت اچھا پڑھا ہے !
    مجھے کچھ یوں لگا کہ جبیں کا جیم مکسور پڑھا گیا ہے جبکہ یہ مفتوح ہے ۔ ہوسکتا ہے کہ تیزی اور روانی سے پڑھنے کی وجہ سے ایسا سنائی دے رہا ہو ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,148
    دل ریزہ ریزہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر