مصطفیٰ زیدی نہ کوئی مخملی تصویر نہ کوئی نغمہ (ترجمہ)

غزل جی نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 28, 2013

  1. غزل جی

    غزل جی محفلین

    مراسلے:
    234
    نہ کوئی مخملی تصویر نہ کوئی نغمہ (ترجمہ)

    نہ کوئی مخملی تصویر ، نہ کوئی نغمہ
    میرے مفہُوم کو مفہُوم بنا سکتا ہے

    اس لیئے، میں نے وُہ الفاظ چُنے ہیں، جن سے
    میرے افکار ، تعیش کی حدوں کے باہر
    اِک نیا دائرہء ذھن بنا سکتے ہوں

    دائرہ، جس میں نہیں فِکر و نظر کا اُلجھاؤ
    اَور آئیں گے ؛ اگر چاہو ، تو تُم بھی آجاؤ

    مصطفیٰ زیدی ( گریباں )

    (لُوئی میک نِیس)​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  2. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    واہ واہ
    کیا خوب انتخاب ہے۔ شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. غزل جی

    غزل جی محفلین

    مراسلے:
    234
    انتخاب پسند کرنے کا شکریہ فاتح صاحب ! شاد رہیں ۔
     
  4. عمراعظم

    عمراعظم محفلین

    مراسلے:
    1,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت خوب۔
     
  5. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,725
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    نہ کوئی مخملی تصویر نہ کوئی نغمہ (ترجمہ)

    نہ کوئی مخملی تصویر ، نہ کوئی نغمہ
    میرے مفہُوم کو مفہُوم بنا سکتا ہے

    اس لیے، میں نے وُہ الفاظ چُنے ہیں، جن سے
    میرے افکار ، تعیّش کی حدوں کے باہر
    اِک نیا دائرۂ ذہن بنا سکتے ہوں

    دائرہ، جس میں نہیں فِکر و نظر کا اُلجھاؤ
    اَور آئیں گے ؛ اگر چاہو ، تو تُم بھی آجاؤ

    مصطفیٰ زیدی ( گریباں )

    (لُوئی میک نِیس)​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر