عبدالقیوم چوہدری
محفلین
زرداری پیے، نواز شریف پیے، الطاف حسین پیے، بےنظیر کو زندہ کر کے پلوا دو





آخری تدوین:
یہ تو ایسے انکار فرما رہی ہیں پولیو کے قطروں سے جیسے ان کے میاں نے کہہ دیا ہو، "بیگم آج چائے تو پلا دو"![]()
ان خاتون نے تو بتا دیا کہ نا پلانے کی وجہ کیا ہیں ۔ علاوہ ازیں اور وجوہات بھی ہوں گی۔حیرت ہے!
اتنی بے زاری کیوں ہے لوگوں کو پولیو کے قطروں سے۔
پولیو سے متاثرہ لوگ زبانِ حال سے اپنی کہانی کہتے نظر آتے ہیں۔ یہی بات کسی دکھ سے کم نہیں ہوتی کہ آپ عام لوگوں جیسے نہیں ہیں۔
یہ پولیو ویکسین کی بات ہو رہی تھی؟ پینے نہ پینے کا ذکر اس ادبی محفل میں آیا تو میں کوئی اور ہی مشروب سمجھا۔یہ تو ایسے انکار فرما رہی ہیں پولیو کے قطروں سے جیسے ان کے میاں نے کہہ دیا ہو، "بیگم آج چائے تو پلا دو"![]()
برسبیل تذکرہ پاکستانی ہیرو اسامہ بن لادن کی تلاش میں سیآئیاے نے پولیو ویکینیشن استعمال نہیں کی تھی۔امیریکی سی آئی اے ویکسین پروگراموں کو اپنے خفیہ مقاصد کے حصول کے پردے کے طور پر استعمال کرتی رہی ہے۔
شاید پاکستان میں اسی کا رد عمل اتنا شدید ہو ۔
بر سبیل تذکرہ۔
یہ تو ایسے انکار فرما رہی ہیں پولیو کے قطروں سے جیسے ان کے میاں نے کہہ دیا ہو، "بیگم آج چائے تو پلا دو"![]()
جب تک سر پر نہ پڑے تب تک احساس نہیں ہوتا، شاید اس وجہ سے!حیرت ہے!
اتنی بے زاری کیوں ہے لوگوں کو پولیو کے قطروں سے۔
پولیو سے متاثرہ لوگ زبانِ حال سے اپنی کہانی کہتے نظر آتے ہیں۔ یہی بات کسی دکھ سے کم نہیں ہوتی کہ آپ عام لوگوں جیسے نہیں ہیں۔
میرے خیال میں وہ والا اسامہ پلاسٹک کا تھا ۔برسبیل تذکرہ پاکستانی ہیرو اسامہ بن لادن کی تلاش میں سیآئیاے نے پولیو ویکینیشن استعمال نہیں کی تھی۔
اگر پلاسٹک کا تھا تو پھر ویکسین مہم کی ضرورت ہی نہ تھیمیرے خیال میں وہ والا اسامہ پلاسٹک کا تھا ۔![]()
لیکن بھئی مہم تو مہم ہوتی ہے کبھی کامیاب اور کبھی ناکام ۔اگر پلاسٹک کا تھا تو پھر ویکسین مہم کی ضرورت ہی نہ تھی
جی لکھنا میں بھی کچھ اور مشروب چاہتا تھا پھر اپنی بیوی یاد آ گئی تو "چائے" کا ذکر کر دیایہ پولیو ویکسین کی بات ہو رہی تھی؟ پینے نہ پینے کا ذکر اس ادبی محفل میں آیا تو میں کوئی اور ہی مشروب سمجھا۔
پولیو بوسٹر شاٹ اسی سال لگوایا تھا میں نے خاص پاکستان کی وجہ سے۔ہاہاہاہا
نا زرداری، نواز شریف وغیرہ کی عمر ہے اب پولیو کے قطرے پینے![]()
اچھی بات ہے یاد رکھنا چاہتے ہیں بھلانے والا مشروب دوسرا ہے۔جی لکھنا میں بھی کچھ اور مشروب چاہتا تھا پھر اپنی بیوی یاد آ گئی تو "چائے" کا ذکر کر دیا![]()
ہم بھول گئے ہر بات مگر" وہ مشروب" نہیں بھولے۔ مشروب سے مراد چائے ہی ہے یہاں بھیاچھی بات ہے یاد رکھنا چاہتے ہیں بھلانے والا مشروب دوسرا ہے۔