نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

آج سے سری لنکا میں ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز شروع ہو رہی -
جس میں میزبان مُلک کے علاوہ انڈیا اور بنگلہ دیش شامل ہیں-
آج پہلے میچ میں لنکا اور انڈیا آمنے سامنے ہوں گے-
 
لنکا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پہلے ہی اوور کی تیسری گیند پر کپتان روہت بنا کھاتا کھولے پویلین واپس

انڈیا 1-0
 

فہد اشرف

محفلین
ڈھائی اوررز میں انڈیا کا 10 رن 2 ولٹ کے نقصان پر۔ لنکا کے خلاف روہت جی کا اتنا سستے میں آؤٹ حیرت انگیز وغیرہ ہے
 

فہد اشرف

محفلین
کیا اس سیریز کا کوئی میچ کینڈی میں نہیں ہے؟ وہاں تو شاید کچھ کرفیو اور ایمرجنسی جیسے حالات ہیں
 
نڈہاس
سنسکرت زبان کا لفظ ہے جسکے معنی ہیں
آزدی

چونکہ یہ ٹرافی لنکا کی 70ویں یومِ آزادی کے سلسلے میں کھیلی جا رہی اسی لئے اسکو یہ نام دیا گیا ہے-
 
کوشال مینڈس جی 6 گیندوں میں 11 رنز بنا کر پویلین واپس-
بنگلہ والی فارم کر لیکر آغاز تو اچھا لیا تاہم بڑا اسکور نہ کر پائے-
 
کوشال پریرا کی جی جانب سے چوکوں کی ہیٹ ٹرک
اور اگلی گیند پر چھکا
اور اگلی گیند بمپر یعنی نوبال اور چوکا

لنکا کا قلندروں والا آغاز

42-1
2 اعشاریہ 4 اوورز کا کھیل مکمل-
 
تیسرا اوور مکمل
5 چوکوں 1 چھکے اور 1 نوبال کی مدد سے
کوشال پریرا جی نے اس اوور سے 27 رنز ہتھیا لئے-


لنکا 46-1
3 اوورز
 
لنکا کا قلندرانہ رنز کی دھمال کے بعد
اب قلندرانہ وکٹس گرانے کے رقص کا وقت ہوا چاہتا ہے-
 
آخری تدوین:
Top