مبارکباد نو ہزاری ہوگئیں آپ کو مبارک ہو ۔

جاسمن

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو جاسمن بجو!
یونہی پوزیٹیویٹی بکھیرتی رہئیے! اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و خرم اور پر سکون رکھے!
بہت بہت خیر مبارک مریم رانی:)
اللہ کرے ایسا ہی ہو۔ اللہ آپ کا اچھا گمان قائم رکھے۔ آمین!
آمین!
اللہ آپ کے نصیب بہت بہت اچھے کرے۔ آمین!
 

جاسمن

لائبریرین
بہت مبارک ہو جاسمن ۔ آپ کے مراسلوں کی اکثریت کو زبردست اور دوستانہ کی ریٹنگ ہی ملی ہو گی۔
اللہ کرے زورِ بیاں اور زیادہ!
بہت خیر مبارک فرحت۔
پتہ نہیں میں نے اتنا غور نہیں کیا۔:) اللہ کا انتہائی کرم ہے کہ وہ ہمیشہ محبت و عزت عطا فرماتا ہے ورنہ ہم کہاں اس قابل۔ سب اس کی عطا۔
آمین!
اللہ آپ کے مقدر بہترین کرے۔ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں نصیب کرے۔ آمین!
 
Top