مبارکباد نو ہزاری ہوگئیں آپ کو مبارک ہو ۔

جاسمن

لائبریرین
ارے ابھی آپ کے نو ہزار مراسلے ہوئے ہیں:eek: ہم تو آپ کو دس ہزار سے زائد مراسلوں والے محفلین کے کلب سے سمجھ رہے تھے۔

خیر بہت بہت مبارکباد۔
ہم اور آپ ایک ہی کلب میں ہیں ابھی۔ :)
بہت بہت خیر مبارک۔
اللہ اپ کو شادو آباد رکھے۔ آمین!
 

ام اویس

محفلین
83222-hwaml.com_1347283801_945.gif
 
06166498731763048722.gif

السلام علیکم ،
الحمدللہ !
ابھی جاسمن آپی نے اپنے محفل پر نو ہزار مراسلے مکمل کرلیے ۔آپی کو اس مبارک موقع پر ہم دلی کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔

congratulationsemoticon-vi.gif


اس مبارک موقع پر آپ کی خدمت میں ہم محفلین پھولوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں ،
آپ قبول فرمائیں ۔

V0WdP1V.gif

q1nu.gif

آپی آپ کی دعائیں اور آپ کی شفقت ہمارے لیے بہت قیمتی سرمایہ ہے ، ہم سب آپ کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوشیوں اور مسرتوں کے سائے میں رکھے اور آپ کی فیملی کو سایہ عافیت نصیب فرمائے ۔آمین

ویسے آپ نے پنجاب میں نو لکھ ہزاری کے بارے میں سنا ہے ؟ میں کئی بار وہاں گھومنے گیا ہوں عنوان سے پھر سے چند یادیں تازہ ہو گئیں :)
 

جاسمن

لائبریرین
مابدولت بہن جاسمن کو دعاؤں بھری مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

:congrats: :great: :best: :zabardast1: :a6: بہت بہت :congrats: ہو
دعاؤں بھرا شکریہ پیش کیا جاتا ہے بہن کی طرف سے۔
اللہ کریم آپ اور آپ کے سب متعلقین کو ہمیشہ اپنی مہربانیوں اور فضل کے سائے میں رکھے۔ آمین!
 
Top