بہت بہت خیر مبارک مریم رانیبہت بہت مبارک ہو جاسمن بجو!
یونہی پوزیٹیویٹی بکھیرتی رہئیے! اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و خرم اور پر سکون رکھے!
بہت خیر مبارک فرحت۔بہت مبارک ہو جاسمن ۔ آپ کے مراسلوں کی اکثریت کو زبردست اور دوستانہ کی ریٹنگ ہی ملی ہو گی۔
اللہ کرے زورِ بیاں اور زیادہ!
بہت خیر مبارک ہادیہ گڑیا!بہت مبارکباد آپی
![]()