نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

نو طرز مرصع کا تعارف اردو ویکیپیڈیا سے
نو طرزِ مُرصّع میر حسین عطا تحسینؔ کی لکھی ہُوئی داستان ہے جو اٹھارہویں صدی کے اواخر میں فارسی داستان قصّۂ چہار درویش سے ترجمہ کی گئی۔ اس داستان کا اسلوب رنگین اور مُقفّٰی ہے۔
کربل کتھا کی دریافت سے پہلے ایک مدت تک نو طرز مرصع کو شمالی ہندکی پہلی اردو داستان کا اعزازحاصل رہا۔ فارسی زبان کے قصہ چہار دریش سے میر حسین عطا تحسین نے اٹھارہویں صدی میں اردو زبان میں ترجمہ کیا اور مسجع و مقفی نثر کو اختیار کیا جو اس زمانے کا پسندیدہ اسلوب تھا (فسانہ عجائب اور دیگر داستانوں میں ایسا ہی اسلوب استعمال ہوا) ۔ عربی فارسی تراکیب کے ساتھ ساتھ شعروں کا بھی بخوبی استعمال کیا گیا ہے۔
داستان لکھنے کا آغاز 1768 میں ہوا اور1775 میں مکمل ہوئی۔ داستان جنرل اسمتھ کے دور میں شروع ہوئی، پھر کچھ دیر کام رکا رہا ، نواب شجاع الدولہ کے کہنے پر داستان مکمل ہوئی مگر داستان پیش کرنے سے پہلے 1775 میں ان کا انتقال ہو گیا۔ تحسین نے پھر نواب آصف الدولہ کا قصیدہ شامل کرکے اسے 1775 میں نواب آصف الدولہ کی خدمت میں پیش کیا۔

مرکزی دھاگہ جہاں کتاب پوسٹ ہو رہی ہے
نو طرز مرصع اردو محفل پر

کتاب کی اسکین کاپی ریختہ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔
نو طرز مرصع ریختہ ربط

گوگل ڈاکس لنک (کتاب کا متن دیکھنے کے لیے، لکھنے کے لیے علیحدہ سے شامل کیا جائے گا)
 
اب کوشش ہو گی کہ ایک دو صفحات کی جگہ 5، 10 یا زیادہ صفحات دیے جائیں۔ ممبران اپنے مسلسل صفحات کو ایک ہی پوسٹ میں شائع کر سکتے ہیں، اس میں چاہیں ایک صفحہ شائع کریں اور پھر اپنی اسی پوسٹ کی تدوین کرکے باقی صفحات اس میں شامل کرتے رہیں۔ کوشش کریں کہ گوگل ڈاکس پر براہ راست لکھیں اور صفحات مکمل ہونے پر محفل پر پوسٹ کریں۔
 
صفحات کی تقسیم

محب علوی۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 37 - 33 مکمل
مقدس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 42 - 38 مکمل
سید عاطف علی ۔۔۔۔صفحات (ریختہ) : 43-48 مکمل
اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 49-53 مکمل
شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 49 سے 60 (دہرائی ہوئی مگر کبھی کبھار ہوگا)
صابرہ امین۔۔۔۔صفحات(ریختہ): 61- 65 مکمل
سید عاطف علی ۔۔۔۔صفحات (ریختہ) : 66-69
صابرہ امین۔۔۔۔صفحات(ریختہ): 70-75 مکمل
الشفاء۔۔۔۔۔۔۔صفحات(ریختہ): 76-83
مقدس۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 84-89
شمشاد۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 90-120 مکمل
اوشو۔۔۔۔۔۔صفحات(ریختہ): 121-130 مکمل
صابرہ امین۔۔۔صفحات(ریختہ): 131-135 مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔ صفحات(ریختہ): 136-150 مکمل
اوشو۔۔۔صفحات(ریختہ): 151-160مکمل
عبدالصمد چیمہ۔۔۔صفحات(ریختہ): 161-165
اوشو۔۔۔۔ صفحات(ریختہ): 166-175
ایس ایس ساگر۔۔صفحات(ریختہ): 176-180
قرۃ العین۔۔صفحات(ریختہ): 181-185
ایس ایس ساگر..صفحات (ریختہ): 186-195
سیما۔۔۔صفحات(ریختہ): 196-200
محمد عمر۔۔صفحات(ریختہ): 201- 210 مکمل
سید عاطف علی۔۔صفحات(ریختہ): 211-215
شمشاد۔۔۔صفحات(ریختہ): 216-230 مکمل
صابرہ امین۔۔۔صفحات(ریختہ): 231-235
عدنان اکبری۔۔صفحات(ریختہ): 236-240
شمشاد۔۔۔۔۔۔۔صفحات(ریختہ): 241- 250
مومن فرحین۔۔صفحات(ریختہ): 251-255
محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔صفحات(ریختہ): 256 - 270
محب علوی۔۔۔۔۔صفحات(ریختہ): 271 - 275
 
مدیر کی آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
شعیب نےکہا تھا کہ وہ مجھے کوئی کتابچہ دیں گے، پھر شاید بھول گئے۔ ابھی میرے پاس کچھ بھی نہیں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
بھائیو! ، بہنو اور بیٹیو !
کتاب کی پرنٹنگ و سکیننگ کسی اچھے فونٹ میں تیار شدہ لگ رہی ہے ۔ اس پر بھی او سی آر کا نتیجہ اچھا ہو سکتا ہے ۔ یارو کچھ کوشش کرو ۔

بیچ ٹائپنگ اس کتاب ِ خانہ خراب کے انگشت ہائے شکستنی کے گرداب ہائے دردِ اعماق سے نکلتی اس آہ ِاندوہ ناک نے بعد دو صفحات ٹائپ کر نے کے اس الہام ِجانفزا کو قلب دل گرفتہ پر وارد کیا ۔
اور یوں خراج تحسین اس قلم کے ساحر، کہ مرصع طرز نو نامی رسالے کا مصنف ہے ، کو لائبریرین محفلین کی جانب سے ایک سلوٹِ مسجع پیش ہوا ۔
 
شعیب نےکہا تھا کہ وہ مجھے کوئی کتابچہ دیں گے، پھر شاید بھول گئے۔ ابھی میرے پاس کچھ بھی نہیں۔
شمشاد میرا خیال ہے شعیب نے یورپ کے بانکے کے نام سے ایک دھاگہ کھولا ہے اور میں صفحات کی نشاندہی کی ہے۔ آپ کے لیے فسانہ عجائب کا ایک اور مقدمہ بھی تیار ہے جو مختصر سا ہے ، 8 صفحات پر مشتمل۔

فی الحال آپ یہاں سے شروع کر لیں ،
صفحات ریختہ 49 - 60
 
بھائیو! ، بہنو اور بیٹیو !
کتاب کی پرنٹنگ و سکیننگ کسی اچھے فونٹ میں تیار شدہ لگ رہی ہے ۔ اس پر بھی او سی آر کا نتیجہ اچھا ہو سکتا ہے ۔ یارو کچھ کوشش کرو ۔

بیچ ٹائپنگ اس کتاب ِ خانہ خراب کے انگشت ہائے شکستنی کے گرداب ہائے دردِ اعماق سے نکلتی اس آہ ِاندوہ ناک نے بعد دو صفحات ٹائپ کر نے کے اس الہام ِجانفزا کو قلب دل گرفتہ پر وارد کیا ۔
اور یوں خراج تحسین اس قلم کے ساحر، کہ مرصع طرز نو نامی رسالے کا مصنف ہے ، کو لائبریرین محفلین کی جانب سے ایک سلوٹِ مسجع پیش ہوا ۔

جی اس بارے محمد عمر سے بات ہوئی ہے اور امید ہے کہ یہ کام بھی جلد ہو جائے گی۔
 
یہ کتاب کے صفحہ ۵۱ سے ۶۲ بنتے ہیں۔ کنفرم کر دیں۔
 
محب بھائی ریختہ کا صفحہ ۴۹ کتاب کا صفحہ ۵۱ ہے، ۵۲ تو نہیں۔
میں نے دوبارہ چیک کیا ہے تو ریختہ کے صفحات 48 اور 49 کتاب کے صفحات 51 اور 52 بن رہے ہیں۔ سکرین شاٹ بھی لگا رہا ہوں تاکہ معاملہ صاف ہو جائے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ کسی اور نسخے یا ایڈیشن کو دیکھ رہے ہیں۔

tOV8K3RNUUbaQzmgUB8rGEtJYjJ2WafbhyT5mG70uHcixejUFP_o1CyjLobMziYIZYq3Sn0vI0qYSHSr9ge4WhM_4oGr7dOLQJ6Pvwu7SDT_K9Q3kdbpOi4DDgZ7gKJKra3OBY6oIjS9eJuIsu56fVch4L5kXak9HWke2MxLiRJjLH8AZK3GnkHLunVu3ntQ5zMG9KFG5SsoZ0mCG6-HIMjalSuXGlBgSaQN3_dRvcklYefmeJtORGp0s4ZrZzzJUYrEAYtYIUabifvQgdklCQKhvwCVn2vs2HBZ58HrXpa_gAkHy2O9NyTB4DpyIsENoroTYvRnJpBAi2NAKm5uGEWXmhj-ecmluNQNDyqA-do8MhC2k88CfYQRvXKoxJmYJTC91KEEJhc8yqWiN22eE5pICFhNCMLbxHgE-hB92qUqPZR-j2Kmi35X6hVUzAqKNyvyMS4Lx0fBnmRPmTEHqE4nmAJJ39lRqSmqr1d6YXYvhapJZPa689lQuFu3qdGWEAUn2jo2ylkhw-oH5l1N1yFOgAiLjH3vsCy-tLUzXxyw2WEmN1vJq2PI_KeISrcULAJkIE4zd9duFjg15RtRI9o9EF7ATrB68zUYmKywdzfwNKGUmptUkm9cYdpsIZVvEJxm3p66mQwsXUIu9L7ubZYSiZVKSxlQGt6mKpRRXOyjicPVewNC3sVYi3qO=w1028-h842-no
 
شمشاد

لائبریرین
جو آپ ن اوپر ربط دیا ہے اس کتاب کا، اس سے میرے پاس مندرجہ ذیل تصویر آ رہی ہے :
image.jpg
 
بھائیو! ، بہنو اور بیٹیو !
کتاب کی پرنٹنگ و سکیننگ کسی اچھے فونٹ میں تیار شدہ لگ رہی ہے ۔ اس پر بھی او سی آر کا نتیجہ اچھا ہو سکتا ہے ۔ یارو کچھ کوشش کرو ۔

بیچ ٹائپنگ اس کتاب ِ خانہ خراب کے انگشت ہائے شکستنی کے گرداب ہائے دردِ اعماق سے نکلتی اس آہ ِاندوہ ناک نے بعد دو صفحات ٹائپ کر نے کے اس الہام ِجانفزا کو قلب دل گرفتہ پر وارد کیا ۔
اور یوں خراج تحسین اس قلم کے ساحر، کہ مرصع طرز نو نامی رسالے کا مصنف ہے ، کو لائبریرین محفلین کی جانب سے ایک سلوٹِ مسجع پیش ہوا ۔
مسئلہ یہ ہے کہ او سی آر کس سے کریں؟ کوئی سافٹ وئیر تا حال اس سلسلے میں میسر نہیں۔
 
محمد عمر

لائبریرین
جی اس بارے محمد عمر سے بات ہوئی ہے اور امید ہے کہ یہ کام بھی جلد ہو جائے گی۔

ریختہ کے صفحہ نمبر 10 کا متن حاضر ہے۔ اگر آپ کو یہ اس قابل لگ رہی ہے کہ اس قسم کے متن سے استفادہ کیا جا سکے تو میں تمام کتاب او سی آر کر دیتا ہوں۔

------

۱۲

نو طرز مرصع

پہلے درویش کی داستان سک کر پا رام نے لکھا ہے۔ خاتھے پر یہ عبارت درج ہے:

تمام شد بتاریخ بست و چهارم ماه فروری ۱۸۱۳ء

مطابق بست وفتم ۱۲۲۰ فصلی در مقام بانس بریلی یہ کٹڑھ

دیپ چند از قلم شکسته قم نیاز ارتام کر پارام صورت

اتمام یافت‘‘۔

خط شکستہ ہے اور بہت پخته ، صاف اور روشن ہے۔ البتہ معلوم ہوتا ہے کہ کاتب نے

نظر ثانی نہیں کی، کیوں کہ بعض مقامات پر الفاظ یا ایک دو جملے چھوٹے ہوئے ہیں۔

بقیہ درویشوں کی کہانیاں پنڈت صاحب رائے ، ساکن بریلی خاص کے قلم سے لکھی

ہوئی ہیں۔ تاریخ کتابت یہ ہے:

بتاریخ بست دیم شہر ربیع الثانی ۱۳۲۷ه مقدسہ روز شنبه

صورت اتمام یافت‘‘

خط شفیعا ہے لیکن پہلے کا سب سے بہتر اور روشن ہے اس حصے میں بھی جگہ جگہ الفاظ

چھوٹ گئے ہیں۔ بعض اشعار بھی نا موزوں ہیں۔ یہ احساس ہوتا ہے کہ کاتب کا تب

ہے، آخر میں یہ عبارت درنا ہے

کتاب قصہ چہار درویش تصنیف زبده سادات

کرام میرم حسین عطاخاں صاحب خاص بتحسین وخاطب به

مرصع قلم نغفراللہ مرقده

اس تفصیل کی ضرورت اس لیے ہے کہ زیر نظر کتاب کو پڑھتے وقت ہمارے سامنے

می نکات واضح رہنے چاہئیں۔ میں نے اس میں فرہنگ کا اضافہ کر دیا ہے، نیز عربی اور فاری

عبارت کے تجھے دے دیے ہیں ، اسی کے ساتھ نوطرز مرصع میں استعمال ہونے والے

محاورات اور روز مردوں کی ایک فہرست بھی شامل کر دی ہے۔ نور تنہائی کے مرتب کردہ

متن میں بعض جگہ املا کی غلطیاں در آتی ہیں جن کو درست کر دیا گیا ہے مثلا اقشہ کو

------
 
Top