مبارکباد نوید صادق محسن ہو گئے

عمر سیف نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 10, 2007

  1. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    مبارک ہو۔
     
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    مبارکباد جناب
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,192
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ارے محسن بن گئے، بہت خوب۔

    مبارک ہو نوید بھائی
     
  4. عبدالرحمٰن

    عبدالرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    432
    مبارک ھو نوید بھائی
     
  5. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,213
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    مبارک نوید
     
  6. خرم

    خرم محفلین

    مراسلے:
    2,294
    ہیں جی :shock:
    مبارک نوید بھائی آپ نے تو بڑی جلدی دکھائی :lol:
     
  7. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,072
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    مبروکس مبروکس :p
     
  8. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    مبارکاں جی مبارکاں :p
     
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب یہ محسن کیسے بنا جاتا تھا؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,989
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مبارک نوید صاحب۔
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,192
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ ۱۳ بعد آپ کو کیا یاد آیا؟

    غالباً پہلے مراسلوں کی تعداد کے حساب سے درجہ بندی ہوتی تھی، جس میں "محسن"، "ماہر" وغیرہ لکھتے تھے۔ آجکل صرف "ۢمحفلین" لکھتے ہیں۔ یا پھر کام کی مناسبت سے "لائبریرین"۔ باقی "مدیر"، "ناظم"، "ناظم علیٰ" یہ تو انتظامیہ میں شامل ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,989
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شمشاد میاں!!!!!
    سید صاحب سے ہم بے حد متاثر ہیں۔ اور تہ دل سے عزت کرتے ہیں۔انتہائی علم دوست اور عالم دوست ہیں۔۔۔
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,192
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جانتا ہوں سیما آپی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    اگر ماضی میں سفر کیا جائے تو جس وقت اردو محفل میں ہمارا جنم ہوا 2006 میں تب کچھ ایسا معاملہ تھا کہ جہاں تک میری یاداشت کام کرتی ہے! جنم کے وقت آپ کا ٹائٹل ‘مبتدی‘ ہوا کرتا تھا۔
    50 پوسٹ بعد ‘مشتاق‘ اور 100 کے بعد ‘محسن‘
    ایسا ہی کچھ تھا۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 24, 2020
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,192
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بالکل ایسا ہی تھا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ کون سے سید صاحب ہیں؟؟؟
    معلوم ہو تو ہم بھی متاثر ہونے کی کوشش کریں!!!
     
    آخری تدوین: ‏اگست 24, 2020
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور ۱۰۰۰ کے بعد عشاق؟؟؟
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,192
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ ہی کو تو کہہ رہی ہیں سیما آپی۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    اوہ۔۔۔
    یقین نہیں آتا کہ ہمارے علاوہ بھی کوئی ہم سے متاثر ہے!!!
    :eek: :eek: :eek:
     
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,192
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیوں جی، اس میں حیرانگی کی کیا بات ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر