نوک جھونک

damsel

معطل
پٹھان اپنے بچوں کے نام رکھنے میں سب سے جدا ہوتے ہیں۔ ملاحظہ کریں کچھ مثالیں :

شیر خان - اگر جنگل میں پیدا ہوے
شربت خان - گرمیوں میں پیدا ہوے
بارود خان - جنگ کے دوران۔۔۔۔۔
سمندر خان ۔ سمندر کے ارد گرد۔۔۔۔۔
عجب خان ۔ عجیب و غریب حالات میں۔۔۔۔۔
مستی خان ۔ وقت سے پہلے ۔۔۔۔
گُل خان ۔ کسی باغ میں یا باغ کے قریب ۔۔۔۔
غضب خان - غصے کی حالت میں ۔۔۔۔
ہیبت خان - دہشت کی حالت میں ۔۔۔
نادیہ خان - (جیو ٹی وی) - فنون لطیفہ کے مزے لیتے ہوئے ۔۔۔
بہادر خان - خود کُش حملے کے بعد۔۔۔۔
شاہد خان آفریدی - ہنر تو ہے لیکن دماغ نہیں کی حالت میں ۔۔۔
عبد القدیر خان - فخر پاکستان کی حالت میں
برداشت خان - پرویز مشرف کی حکومت میں ۔۔۔۔

(حالانکہ میں خود بھی خان ہوں، لیکن شکر ہے آجکل جیہ نہیں آ رہی نہیں تو اس نے مقدمہ کر دینا تھا اور دھمکیاں الگ سے دینی تھیں۔)

شمشاد خان- جو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔جملہ مکمل کریں
 

تیشہ

محفلین
بہت عرصہ کی تحقیق کے بعد ایک بنک نے اپنی ڈرائیو تھرو اے ٹی ایم مشین پر یہ نوٹس لگایا ہے :

برائے مہربانی دوسروں کے وقت کا خیال کریں۔

اب دیکھیں مرد حضرات کیا کرتے ہیں :

1 - گاڑی مشین کے پاس کھڑی کی۔
2 - شیشہ نیچے کیا۔
3 - کارڈ مشین میں ڈالا اور کوڈ نمبر ڈالا۔
4 - رقم کتنی نکلوانی ہے، نکلوائی، رقم جیب میں ڈالی۔
5 - کارڈ اور رسید لی۔
6 - شیشہ اوپر کیا اور یہ جا اور وہ جا۔
********************************************************************************
اور اب دیکھیں خواتین کیا کرتی ہیں :

1 - گاڑی مشین کے پاس کھڑی کی۔
2 - دو تین دفعہ آگے پیچھے کی کہ کار کی کھڑکی اور مشین بالکل آمنے سامنے ہو جائیں۔
3 - پارکنگ بریک لگائی اور شیشہ نیچے کیا۔
4 - ساتھ والی سیٹ پر سے اپنا بیگ اٹھایا اور کارڈ ڈھونڈنا شروع کیا، آخر کار بیگ کو سیٹ پر الٹنا پڑا۔
5 - اتنے میں ایک فون آ گیا، اس کو کہا کہ میں تمہیں بعد میں کال کرتی ہوں۔
6 - کارڈ کو مشین میں ڈالنے کی کوشش۔
7 - مشین ابھی بھی دور ہے، کار کا دروازہ کھول کر نیچے اتریں۔
8 - کارڈ ڈالا، کارڈ اندر نہیں جا رہا۔
9 - درست طرف سے کارڈ ڈالا۔
10 - پھر سے پرس کی شامت، ڈائری ڈھونڈی جا رہی ہے جس کے آخری صفحے پر پن کوڈ لکھا ہوا ہے۔
11 - پن کوڈ ڈالا۔
12 - جلدی میں‌ غلط پن کوڈ ڈال دیا۔
13 - کینسل دبایا، پھر سے پن کوڈ ڈالا۔
14 - رقم کتنی نکلوانی ہے، مشین کو ہدایت کی۔
15 - اتنے میں کار کے شیشے میں اپنے میک اپ کا جائزہ لیا۔
16 - رقم اور رسید لی۔
17 - پھر سے ہینڈ بیگ کی شامت، ویلٹ ڈھونڈا جا رہا ہے، ویلٹ ملا، پیسے اس میں ڈالے۔
18 - اب قلم اور ڈائری کی باری ہے، جس میں یہ لکھا جائے گا کہ کتنے پیسے نکلوائے۔
19 - میک اپ پھر سے چیک کیا۔
20 - گاڑی چلائی، اب دو فٹ ہی گئیں کہ یاد آیا کارڈ تو مشین میں ہی ہے۔
21 - گاڑی کو ریورس کیا۔
22 - کارڈ لیا۔
23 - ہینڈ بیگ میں سے پھر پرس تلاش کیا، کارڈ اس میں رکھا۔
24 - پیچھے کھڑے ہوئے حضرت کو ایک غصے بھری نظر سے دیکھا کہ ہارن بجا رہا تھا۔
25 - گاڑی آگے بڑھائی۔
26 - اس دوران جس کی کال آئی تھی، اسے کال کیا۔
27 - کیلو ڈیڑھ کلیلو میڑ گاڑی چلی گئی۔
28 - یاد آیا کہ پارکنگ بریک تو کھولی ہی نہیں۔
********************************************************************************


zzzbbbbnnnn.gif

zzzbbbbnnnn.gif

zzzbbbbnnnn.gif



بلکل صیح ۔،۔ میں نے اکثر ایسے ہی دیکھا ہے سب خواتین کو ،
zzzbbbbnnnn.gif
 
فلمیں‌تو شوٹ ہونے کے بعد ہی تیار ہوتی یں شمشاد بھائی پھر آپ ایک تیار شدہ فلم کی شوٹنگ کیوں کرنا چاہتے ہیں؟
 

اشتیاق علی

لائبریرین
لو جی میں شروع کیے دیتا ہوں۔
نوک جھوک نوک جھوک نوک جھوک نوک جھوک نوک جھوک نوک جھوک نوک جھوک نوک جھوک نوک جھوک
اور بتاؤ کتنی نوک جھوک کروں۔
 
Top