نوکروں کی زبان - کالم زیرو پوائنٹ از جاوید چوہدری

خورشیدآزاد

محفلین
میں انگریزی کو برا نہیں سمجھتا، انگریزی بلاشبہ دنیا میں رابطے کی سب سے بڑی زبان ہے، آپ دنیا کے کسی کونے میں چلے جائیں آپ کو وہاں انگریزی سمجھنے اور بولنے والا کوئی نہ کوئی مل جائے گا لیکن اس حقیقت کے ساتھ ساتھ یہ بھی حقیقت ہے قومیں اس وقت تک قومیں نہیں بنتں جب تک وہ اپنی سرحدوں، اپنی ثقافت، اپنے نظریات اور اپنی زبان پر فغرکرنا نہ سیکھ لیں۔

مکمل کالم نوکروں کی زبان از جاوید چوہدری پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Top