قیصرانی نے کہا:بہت شکریہ زکریا بھائی، کہ ابھی میں کافی دن فارغ ہوں گا۔ تو سوچا کہ یہ کام بھی ساتھ ساتھ چلتا رہے گا۔ ہو سکے تو اس کا ڈائریکٹ لنک بھی دے دیں جب لکھ لیںتو۔
نعمان نے کہا:جو لوگ لانچ پیڈ پر ابنٹو کا ترجمہ کررہے ہیں ان کے کام کیا ہوگا؟
شاکر بھائی آپ بھی انہیں ای میل کریں۔ میرے خیال میں ہمیں ایک متحرک کوآرڈینیٹر کی ضرورت ہے ورنہ اسطرح تو یہ کام شاید کبھی پورا نہ ہو۔