نوری نستعلیق کا فونٹ کہاں سے ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ھے

وارث علی

محفلین
نوری نستعلیق کا فونٹ کہاں سے ڈاون

السلام علیکم

نوری نستعلیق کا فونٹ کہاں سے ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ھے کوئی لنک بتائیں۔
 
فاتح

لائبریرین
نستعلیق فونٹس کی مد میں تو کرلپ کی سائٹ سے صرف "نفیس نستعلیق" ہی ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ "نوری نستعلیق" سے شاید ان کی مراد "جمیل نوری نستعلیق" ہے جس کے بارے میں تمام معلومات بشمول ڈاؤن لوڈ اس دھاگے میں مل سکتی ہیں۔
 
فہیم

فاتح‌ بھائی شاید آپ نے پہلے دو پیغاموں‌ کی تاریخ پر نظر ثانی نہیں کی:)
 
arifkarim

معطل
نستعلیق فونٹس کی مد میں تو کرلپ کی سائٹ سے صرف "نفیس نستعلیق" ہی ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ "نوری نستعلیق" سے شاید ان کی مراد "جمیل نوری نستعلیق" ہے جس کے بارے میں تمام معلومات بشمول ڈاؤن لوڈ اس دھاگے میں مل سکتی ہیں۔

جناب لنک تو نیا والا دینا تھا:
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=20002&highlight=جمیل+نوری+نستعلیق+میجر
 
Top