نورِ سحر

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
574931_3876943332613_1874702555_n.jpg
 

bilal260

محفلین
اللہ عزوجل میری نظر اور ہر ایک کی نظر بد سے بچائے صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے ۔آمین۔ثم آمین۔
 

عمران اسلم

محفلین
ماشاء اللہ تبارک اللہ۔ اللہ سدا اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ دونوں جہانوں کی کامرانیاں نصیب ہوں اور نصیب اچھے ہوں۔
بچے جنت کے پھول اور یہ تو بہت ہی پیارا پھول ہے ۔ :)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ صبح بیدار ہوتے ہوئے۔ ماشاءاللہ جب بھی سو کر اٹھتی ہے تو تقریبا مسکراتا چہرہ ہوتا ہے ہر وقت ۔ اگر زبر دستی اٹھایا جائے تو روتی ہے ورنہ مسکراتی رہتی ہے ماشاءاللہ
270321_3925488066201_580633821_n.jpg
 
Top