نورِ سحر

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مانو بلی سوتے ہوئے مسکرا رہی ہے ماشاءاللہ

5567_4721088355711_1342964570_n.jpg
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
اللہ تعالی اس ننھی پری کو سدا اپنی امان میں رکھے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
 

عمراعظم

محفلین
ماشاء اللہ۔۔۔ انتہائی خوبصورت تصاویر۔۔ ہماری پیاری پری واقعی پری لگ رہی ہیں ۔ اللہ دین و دنیا کی تمام نعمتوں سے سرفراز فرمائے۔آمین
 
Top