نورتن گفتگو دھاگہ

ماہی احمد

لائبریرین
بھتیجی ٹینشن لینے کا نہیں، دینے کا ہوتا ہے۔

یہ تو صرف ایک صفحہ کی دہرائی ہوئی ہے، یہاں تو دس دس صفحوں کی دہرائی ہو چکی ہے۔
اللہ مجھے ایسے برے وقت سے بچائے کہ میں ڈبل ٹائپنگ میں ملوث پائی جاؤں۔۔۔۔ اففف۔۔۔!!!!
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
کیا اُردو محفل پر کوئی ایسی لڑی موجود ہے جس میں روزمرہ استعمال والے اُردو الفاظ (جن میں ہم انگریزی کے لفظ استعمال کرتے ہیں مجبوراً) پوسٹ کرسکیں۔
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
میری نظر میں ایسی کوئی لڑی موجود نہیں ہے۔
میرے ذاتی خیال کے مطابق ایسی لڑی بنانی چاہیے، اِس سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ (بہت سارے الفاظ ہوتے ہیں جن کے لیے اُردو کے الفاظ کا علم نہ ہونے کی وجہ سے مجبوراً انگریزی الفاظ استعمال کرنے پڑتے ہیں۔ اگر ایسی لڑی بنادی جائے جہاں پر لوگ اپنے انگریزی کے الفاظ شیئر کرتے جائیں اور جن کو اُس کا اُردو معنی آتا ہو وہ بتاتا جائے تو کافی آسانی رہے گی)۔
 
بہترین آئیڈیا۔۔۔ آپ بنائیے لڑی، سب کا بھلا ہو جائے گا:)
 
سید عاطف علی

لائبریرین

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
صفحات کی تقسیم

مقدس ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 53 تا 82۔ مکمل
مقدس ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 83 تا 100 مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 101 تا 130 مکمل
محب علوی ۔ ریختہ صفحات۔۔۔۔۔ 131 تا 135 مکمل
محمدعمر ۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔ 136 تا 145 مکمل
عینی ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 146 تا 155 مکمل
فرحین ۔۔۔ ۔۔ریختہ صفحات۔۔۔ 156 تا 158 مکمل
عینی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔259-160 مکمل
La Alma ۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔161 تا 165 مکمل
ماہی احمد ۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 166تا 170 مکمل
عبدالصمدچیمہ ۔۔ ریختہ صفحات۔ 171 تا 175 مکمل
سید عاطف علی ۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔ 176 تا 180مکمل
سیما علی ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔181 تا 185 مکمل
محمل ابراہیم ۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔ 186 تا 190 مکمل
محمدعمر ۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔191 تا 200 مکمل
مقدس۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔201 تا 220 مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔221 تا 250 مکمل
مقدس۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔۔ 251 تا 270 مکمل
محمدعمر۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔ 271 تا 290 مکمل
محب علوی۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔291-300 مکمل
مقدس۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔ 301 تا 330 مکمل
شمشاد ۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 331 تا 360 مکمل
محمل ابراہیم۔ ریختہ صفحات ۔۔ 361 تا 370 مکمل
عینی ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔ 371 تا 375 مکمل
فرحت کیانی۔ ریختہ صفحات۔۔ 376 تا 380 مکمل
عبدل رؤف۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔381 تا 385 مکمل
ماہی احمد۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔386 تا 390 مکمل
محمل ابراہیم۔۔ریختہ صفحات ۔۔391 تا 400 مکمل
محمد عمر ۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔ 401 تا 420 مکمل
مقدس ۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔421 تا 440 مکمل
شمشاد ۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔ 441 تا 468 مکمل
 
شمشاد

لائبریرین
اراکین لائبریری کو مبارک ہو کہ یہ کتاب بھی پایۂ تکمیل کو پہنچی۔
خاص کر لٹل لیڈی مبارک باد کی مستحق ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
میرے ذاتی خیال کے مطابق ایسی لڑی بنانی چاہیے، اِس سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ (بہت سارے الفاظ ہوتے ہیں جن کے لیے اُردو کے الفاظ کا علم نہ ہونے کی وجہ سے مجبوراً انگریزی الفاظ استعمال کرنے پڑتے ہیں۔ اگر ایسی لڑی بنادی جائے جہاں پر لوگ اپنے انگریزی کے الفاظ شیئر کرتے جائیں اور جن کو اُس کا اُردو معنی آتا ہو وہ بتاتا جائے تو کافی آسانی رہے گی)۔
بہترین آئیڈیا۔۔۔ آپ بنائیے لڑی، سب کا بھلا ہو جائے گا:)
میں نے پہل کرتے ہوئے یہاں لڑی بنا دی ہے۔ آپ سب کو دعوت عام ہے۔
 
Top