ماہی احمد
لائبریرین
بھیا یہ گفتگو دھاگہ ہے۔۔۔ یہاں دھماچوکڑی مچانے کی فُل اجازت ہے جس کی وجہ سے کتاب کے لئیے دوسری لڑی ہے جہاں صرف کتاب کے صفحات بھیجے جاتے ہیںشمشاد بھائی میں نے جو ٹائپ کیا ہے وہ یہاں پر ارسال کر رہا ہوں
آپ ایسا کریں یہ صفحات یہاں پوسٹ کر دیں۔۔۔ میں کر دیتی لیکن چونکہ ٹائپ آپ نے کیے ہیں تو آپ کی پروفائل سے ہی دھاگے میں اینٹری ہونی چاہئیے
دراصل نئے میمبر کو اگر کام نے ملتا تو وہ دلگرفتگی کی حالت میں لائبریری سے چلے جاتے۔۔۔ اس لئیے میں نے سوچا۔۔۔۔۔۔۔۔۔