نوازشریف کے خلاف تمام اعتراضات مسترد، این اے 120سے الیکشن لڑنے کی اجازت

زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو۔

زبان خلق تو نواز شریف کو دو مرتبہ کامیاب کراچکی ہے
اگر ان الزام لگانے والوں کے پاس ثبوت ہیں تو عدالت میں کیوں جاکر ثابت نہیں کرتے
صرف دشمنوں کی کتابوں اور وڈیو پر کیوں بھروسہ کرتے ہیں۔ جھوٹی باتوں کا اگے بڑھانے کا انجام بھی بھول جاتے ہیں۔
جواب میں کوئی اگر سیتا وائٹ اور جمائما کی تصاویر لگادے تو پھر ان کا شور دیکھنے کے قابل ہوتا ہے
 
اگر عمران اور سیتا کی بیٹی کا ڈی این اے سے ثابت ہوجاتا کہ معاملہ وہی ہے جس کا الزام ہے تو عمران کو سیاست سے توبہ کرلینی چاہیے
اگر معاملہ اسکے برعکس ہے تو الزام لگانے والوں کو پھر الزام نہیں لگانا چاہیے
 
بہرحال نواز پر جو الزام لگاتے ہیں انھیں چاہیں کہ کورٹ میں جائیں
اگر نہیں جاتے تو سمجھ لیں کہ یہ پروپیگنڈا ہے اور کچھ نہیں
 
زرقا مفتی

محفلین
زبان خلق تو نواز شریف کو دو مرتبہ کامیاب کراچکی ہے
اگر ان الزام لگانے والوں کے پاس ثبوت ہیں تو عدالت میں کیوں جاکر ثابت نہیں کرتے
صرف دشمنوں کی کتابوں اور وڈیو پر کیوں بھروسہ کرتے ہیں۔ جھوٹی باتوں کا اگے بڑھانے کا انجام بھی بھول جاتے ہیں۔
جواب میں کوئی اگر سیتا وائٹ اور جمائما کی تصاویر لگادے تو پھر ان کا شور دیکھنے کے قابل ہوتا ہے
آپ کے پاس عمران خان کی نجی زندگی کے علاوہ کچھ ہے تو سامنے لائیں
 
Top