کتب خانے نوائے سروش، مکمل دیوان غالب مع شرح از غلام رسول مہر

فلسفی نے 'مطالعہ کتب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 22, 2019

  1. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,707
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    باقی صفحات کسی دوسری آئی ڈی سے کر لیں۔ یا کسی اور سے کہہ کر کروا لیں۔
     
  2. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    گوگل ویژن اے پی آئی پر اکاونٹ بنانے کے لیے کریڈٹ کارڈ کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک کریڈٹ کارڈ پر ایک ہی اکاونٹ ایکٹو ہوتا ہے۔ ابھی تک تقریبا ۹۸۱ صفحات اور متعقلہ پی ڈی ایف گٹ ہب پر رکھ دیے ہیں۔ باقی بھی ان شاءاللہ جلد ہوجائیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    گٹ ہب سے فقط فائل حاصل کرنی ہے۔ جیسے کسی بھی شئیرنگ والی سائٹ سے فائل حاصل کی جاتی ہے۔ باقی پروف ریڈنگ کے بعد جس طرح پروف ریڈر چاہے اپنی اپ ڈیٹڈ فائل اس تھریڈ میں شئیر کردے۔ جس کو گٹ ہب پر اپ ڈیٹ کرنے کی ذمے داری میری۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,765
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    بادشاہو، آپ کے لیے کیا مشکل ہے اس کا بھی کوئی توڑ کوئی جگاڑ نکال لیں بس! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    چائنہ یا رشیہ ہوتا تو سوچا جا سکتا تھا۔ :p ویسے صرف 81 صفحات رہتے ہیں، جب تک ہم لوگ کنورٹ شدہ صفحات کی پروف ریڈنگ کا کام کریں گے، وہ بھی کنورٹ ہو جائیں گے۔ ان شاءاللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,868
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    2021ء میں مولانا غلام رسول مہر کی وفات کو 50 سال مکمل ہو جائیں گے۔
    یعنی دوسرے لفظوں میں ان کا تخلیقی کام کاپی رائٹ سے آزاد ہو جائے گا۔
    اور تیسرے لفظوں میں یہ کہ خواہشمند حضرات نوائے سروش اور مطالیبِ کلامِ اقبال کو ابھی ٹائپ کرنا شروع کر دیں تو 2021 تک ٹائپنگ مکمل ہو ہی جائے گی۔
    اور چوتھے لفظوں میں بہت سے احباب کی خواہش کے مطابق میں اپنی ایپس میں تشریحات بھی شامل کر سکوں گا۔
    :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    میں نے کام شروع کر رکھا ہے۔ شروع کے پانچ صفحات میں نے اپنے لیے منتخب کر رکھے ہیں۔ ابھی تک صرف دو صفحات ہی کرسکا ہوں۔ کچھ مصروفیت کی وجہ سے مزید وقت نہیں دے سکا۔ ان شاءاللہ وقت نکالنے کی کوشش کروں گا۔ کسی اور نے اس کام کے لیے خود کو پیش ہی نہیں کیا ابھی تک۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,868
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فہد اشرف بھائی بھی دلچسپی رکھتے ہیں شاید۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,868
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,289
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    کیا صفحات کی ترتیب درست ہو گئی ہے؟
    انشاءاللہ ایک ہفتے بعد میں بھی شروع کر دوں گا۔
     
  11. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    جو صاحب بھی دلچسپی رکھتے ہیں وہ اس طریقہ کار کے مطابق اپنا حصہ ڈالیں تو بہتر ہے۔ تاکہ صفحات کو مناسب طریقہ کار سے تقسیم کر کے کام جلدی مکمل کیا جاسکے۔

     
  12. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,289
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    میں تیار ہوں۔ بس ایک ہفتے بعد کام شروع کر دوں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    جی بہتر ہے اسی تھریڈ پر بتا دیجیے گا۔ آپ کو صفحات بتا دیے جائیں گے۔ جو آپ اس لنک سے ڈاونلوڈ کرسکیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    7,068
    ہم کہ سُستی کے مارے ۔۔۔! کوشش کر دیکھیں گے ۔۔۔! فی الحال، وعدہ نہیں کیا جا سکتا ۔۔۔!
     
  15. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
    کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا

    :p آداب!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    7,068
    :redrose::redrose::redrose:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر