1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

کتب خانے نوائے سروش، مکمل دیوان غالب مع شرح از غلام رسول مہر

فلسفی نے 'مطالعہ کتب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 22, 2019

  1. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    مدیر کی آخری تدوین: ‏مئی 23, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 3
  2. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,170
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    کتاب ڈاؤنلوڈ کر لی ہے لیکن لطف نہیں آیا۔ صفحات کی ترتیب ٹھیک نہیں ہے۔
     
    • متفق × 2
    • پسندیدہ × 1
    • معلوماتی × 1
    • دوستانہ × 1
    • غمناک × 1
  3. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,745
    وارث بھیا! یہ لیجیے، آپ کی پسندیدہ کتب میں سے ایک ۔۔۔! ربط
     
    • زبردست زبردست × 1
  4. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    معافی چاہتا ہوں، اصل میں یہ ابتدائی ورژن کے ساتھ ڈاؤنلوڈ کی تھی، اس وقت صفحات کی ترتیب خراب موجود تھی۔ میں دوبارہ اس کا درست ورژن اپ لوڈ کرتا ہوں۔ تکلیف کے لیے معذرت۔
     
    آخری تدوین: ‏مئی 22, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    حضرات صفحات کی ترتیب ریختہ پر ہی درست نہیں۔

    میں نے تو آرکائیو پر سے بھی فائل ڈیلیٹ کر دی اور دوبارہ ڈاونلوڈ بھی کر لی۔ اب پھر سے اپ لوڈ کرنا پڑے گی۔ :atwitsend::atwitsend:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,613
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    جلدی کا کام شیطان کا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,170
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ درست کہہ رہے ہونگے کیونکہ ریختہ پر میں پانچ سے زائد صفحات بغیر رجسٹریشن کے نہیں دیکھ سکتا، لیکن آپ نے جو کتاب اپ لوڈ کی تھی اس کی پہلے صفحے کے بعد ہی ترتیب خراب تھی۔ "نوائے سروش" کا یہی ریختہ والا ایڈیشن ہی میرے پاس کتابی شکل میں موجود ہے اس میں کچھ صفحات کی ترتیب آگے پیچھے ہے اور یہی خرابی ریختہ پر بھی ہوگی، میں نے اپنی کتاب میں ہاتھ سے صفحات درست کیے ہوئے ہیں لیکن آپ نے جو کتاب اپ لوڈ کئی تھی اسکی ترتیب زیر و زبر تھی، پہلے دو صفحوں کے بعد کوئی نو سواں صفحہ ، اور پھر ہر جگہ ہی یہی بے ترتیبی۔

    آپ نے کتاب ہٹا کر بہت اچھا کیا، اب اگر اپ لوڈ کریں تو صحیح نسخہ کر دیں، اس میں چند صفحات کی کوفت برداشت ہو جائے گی اور تھوڑے سے تردد سے ربط قائم ہو جاتا ہے۔

    اور اس کتاب کے بارے میں اس قدر دریدہ دہنی کے لیے معذرت مگر یہ کہ "نوائے سروش" اردو شاعری میں میری پہلی محبت ہے! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  8. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ارے وارث بھائی، میں آپ کے کسی کام آ سکوں تو یہ میری خوش قسمتی ہوگی۔ میں نے دوبارہ اپ لوڈ پر لگا دی ہے کتاب۔ ویسے گڑ بڑ صفحہ ۶۷ کے بعد ہے۔ اس کے بعد صفحہ نمبر ۹۶۵ شروع ہوجاتا ہے جو ۱۰۸۴ تک جاتا ہے پھر صفحہ ۷۹ شروع ہوجاتا ہے۔ یہی ترتیب ریختہ پر بھی ہے۔ جیسے ہی اپ لوڈ مکمل ہوگی میں آپ اسی تھریڈ میں اطلاع کر دوں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,633
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    انتظار رہے گا۔
     
    • متفق متفق × 1
  10. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    یہ لیجیے جناب

    --
     
    آخری تدوین: ‏مئی 23, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  11. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
  12. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    محمد وارث بھائی، آپ سے انتہائی معذرت کے ساتھ، یہ ورژن دیکھیے۔ ان شاءاللہ اس میں ترتیب درست ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏مئی 23, 2019
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اس میں بھی کتاب کے صفحات کی ترتیب درست نہیں۔
    آپ کی اپلوڈڈ کتاب میں آخری صفحہ نمبر 964 ہے جب کہ اس کے بعد اصل کتاب میں آخری صفحہ 1096 تک ہے اور اس کے بعد بھی 4 صفحات۔
    میں نے ایکروبیٹ میں تمام صفحات مینیولی درست کر کے اور غیر موجود 10 صفحات اپنی کتاب سے سکین کر کے شامل کر کے آرکائیو پر اپلوڈ کر دیا ہے، جس کا ربط یہ ہے:
    نوائے سروش (دیوانِ غالب مع شرح) ۔ غلام رسول مہر : Internet Archive
     
    آخری تدوین: ‏مئی 23, 2019
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  14. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    جزاک اللہ خیر، بہت شکریہ فاتح بھائی، یہ مسئلہ ریختہ پر بھی موجود ہے۔

    [​IMG]

    یہ مینویلی ہی درست ہونا تھا۔ ملٹی تھریڈ کے ساتھ پروگرام بھی صفحات کی ترتیب خراب کر رہاتھا۔ آپ باقی کتب بھی ذرا دیکھیے کہ صفحات کی ترتیب دوسری کتب میں تو خراب نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    اس کتاب میں مقدمے کے بعد سے تقریبا ساتھ سو صفحات کو گوگل ویژن اے پی آئی کے ذریعے سے یونیکوڈ میں تبدیل کرنے کی کوشش کی تھی۔ میرا خیال نتائج زیادہ مناسب نہیں۔ یہ فائل دیکھیے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,818
    اس کتاب میں نوری نستعلیق فانٹ استعمال نہیں ہوا ہے۔ اسی لئے نتائج تسلی بخش نہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,633
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    نتائج مناسب نہ بھی ہوں پھر بھی بہت ہمت افزا ہیں۔ فورم میں ایک ٹیم بنا کر اس کی پروف ریڈنگ کی جا سکتی ہے اور اگر یہ کتاب یونیکوڈ میں منتقل ہو گئی تو یہ غالب اور اردو ادب کی بہت بڑی خدمت ہو گی۔ میرے خیال میں یہ کتاب غالب کو سمجھنے کے لیے بائبل کی حیثیت رکھتی ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  18. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    مجھے معلوم نہیں تھا لیکن وارث بھائی کی دلچسپی دیکھ کر ایسا لگا کہ اس کو یونیکوڈ میں ہونا چاہیے۔ گوگل اے پی آئی سے ایک ہزار صفحات ایک مہینے میں مفت کنورٹ ہوتے ہیں، باقی صفحات کو بھی جلد کنورٹ کر کے شئیر کروں گا۔ پروف ریڈنگ کے لیے اسی تھریڈ میں صفحات تقسیم کر لیے جائیں۔ پانچ پانچ صفحات بھی اگر لوگ کر دیں تو آہستہ آہستہ کچھ نہ کچھ تو سامنے آ ہی جائے گا۔ بڑے حضرات میں سے کوئی اس کو ایک پروجیکٹ کے طور پر اپنے ذمے لے، تاکہ پروگریس مانیٹر ہو سکے۔

    تراویح کے بعد علیحدہ علیحدہ صفحات کی فائلز بھی شئیر کرتا ہوں تاکہ کام تقسیم کرنے میں آسانی ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  19. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    گٹ ہب پر ایک ریپوزیٹری بنا دی ہے۔ اس میں طریقہ کار بھی لکھ دیا ہے۔ اس کے لنک پر تفصیل دیکھی جاسکتی ہے۔ جو حضرات پروف ریڈنگ میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ یہاں اپنی خواہش کا اظہار کریں۔ تو پانچ صفحات ان کو بتا دیے جائیں گے، جن کی پی ڈی ایف اور ٹیکسٹ فائل گٹ ہب سے حاصل کی جاسکتی ہے۔ پروف ریڈنگ کے بعد اسی تھریڈ میں فائلز شئیر کی جاسکتی ہیں جس کو بعد میں گٹ ہب کی ریپوزیٹری کا حصہ بنا دیا جائے گا۔ آپ حضرات کو اگر طریقہ کار پر کوئی اعتراض ہے تو بلا تردد اس کا اظہار کیجیے یا بہتری کے لیے اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیے۔
     
  20. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    گٹ ہب ریپوزٹری سے تمام محفلین مانوس نہیں۔ میری رائے میں تو یہیں محفل پر جو طریقہ پہلے چل رہا ہے پروف ریڈنگ اور ٹائپنگ کا اسی کے مطابق ایک لڑی بنا لیں اور وہاں صفحات بانٹتے جائیں اور وہیں کام کے نتائج بھی شامل کرتے جائیں۔ اس طرح بہت سے لوگ جو گٹ ہب سے مانوس نہیں لیکن ٹائپنگ کر سکتے ہیں وہ بھی حصہ لے سکیں گے۔
     

اس صفحے کی تشہیر