نمبر ون!

شمشاد

لائبریرین
نبیل نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بہت اچھی تجویز ہے آپ کی

ہاں تو شمشاد کب لکھ کر دے رہو یہ ساری معلومات مضامین کی شکل میں۔۔۔ :mad: :hatoff:

نبیل تجویز آپ کی ہے اور اب مضمون بھی آپ ہی کو لکھنا پڑھے گا۔ وہ مثال تو آپ نے سنی ہو گی “جہڑا بولے او ہی کنڈا کھولے“
 
Top