ویب ڈیویلپمنٹ نماز کے اوقات اپنی ویب سائٹ پر ۔

عدنان شاہد

محفلین
http://dawateislami.net/
یہاں سے بھی آپ ناصرف نماز بلکہ تمام اوقات نماز و روزہ اور سورج کے غروب اور طلوع کا وقت بھی دیکھ سکتے ہے کسی بھی ملک کے کسی بھی شہر کے۔۔۔

بھائی جان انہوں نے اپنی ویب سائیٹ میں شامل کرنے کا پوچھا ہے نہ کہ کسی اور ویب سے دیکھنے کا
 

نبیل

تکنیکی معاون
اسلام فائنڈر سائٹ پر اس ربط سے کوڈ حاصل کرکے اپنی سائٹ پر پیسٹ کیا جا سکتا ہے۔ میرے خیال میں یہ اچھا آئیڈیا ہے اور دوسری اسلامی ویب سائٹس اسی طرز پر سروس آفر کر سکتی ہیں۔

اس ویب سائٹ پر اسلام فائنڈر کے کیلکولیٹ کیے گئے اوقات الصلوۃ کے بارے میں تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔
 
نماز کے اوقات آپ زبانی سورج کی گردش سے شمار کر سکتے ہیں مگر اس کا تفصیل سے جواب کے لیے آپ کو یے لنک غور سے پڑھنا ہے، انشاء اللہ آپ کو آپ کا جواب مل جائے گا۔ اگر آپ کو کسی بھی چیز کی سمجھ نہ آے تو آپ مجہے پوچھ سکتے ہیں. آپ انگریزی میں یہ لکھیں۔ ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ اُمہ ڈاٹ نیٹ سلیش اسٹرانومی سلیشsaltime
 
پلگ ۔ان انسٹال اور استعمال کرنے کی کوشش کی مگر پوری ویب سائیٹ کی سی ایس ایس بگڑ گئی ، ورڈ پریس سائیٹ استعمال کر رہا ہوں۔ کوئی واقعی قابل ذکر پلگ ان ہو تو مہربانی کرکے ثواب حاصل کیجئے۔ اس سائیٹ پر استعمال کرنا ہے
 
میں بھی ابھی تک ویسے ایسی ہی کوئی چیز ڈھونڈ رہا ہوں اپنے بلاگ کے لئے لیکن ابھی تک کوئی ایسا وَدجیٹ ملا نہیں اگر مجھے ملا تو میں یہاں آپ سب بھائیوں کے ساتھ ضرور شئیر کروں گا انشااللہ
 
Top