نغمہ و شعر کی سوغات

قیصرانی

لائبریرین
منگل کو برطانوی وقت کے مطابق رات کے نو سے بارہ بجے، یعنی پاکستانی وقت کے مطابق رات کے 1 سے 4 بجے صبح تک۔ باقی آپ لوگ اپنے اپنے مقامی اوقات کے مطابق دیکھ لیں

ویب سائٹ یہ ہے

www.radiofaza.co.uk

ابھی یہ زیرٍ تعمیر ہے۔ اس لیے خودبخود ونڈوز میڈیا پلئیر کھل کر یہ پروگرام شروع ہو جائے گا

عام حالات میں اس پر بائیں طرف لنک ہیں، کہ ون ایمپ سے، یا میڈیا پلئیر سے یا رئیل پلئیر سے، جس سے سننا چاہیں، اس لنک پر کلک کردیں

قیصرانی
 

F@rzana

محفلین
یہ تیلے شاہ جی کون سی ندی میں ‘تیلا‘ بن کر بہہ نکلے ہیں، لوٹنے کا نام ہی نہیں :?
 

F@rzana

محفلین
شادی ہونا تو شادیانے بجانے والی بات ہے، آپ تو ایسے لکھ رہے ہیں کہ اللہ نہ کرے کوئی عمر قید وغیرہ میں پڑگئے ہیں وہ :lol:

کیا شادی ہونا اتنی بری بات ہے؟

اور اگر ہے تو کیوں کرتے ہیں لوگ شادی؟

اوپر سے بچارے لڈوؤں کو بھی بدنام کیا جاتا ہے کہ۔ ۔ ۔

کھائے سو پچھتائے جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے
 

قیصرانی

لائبریرین
اصل میں یہی بات ہے کہ یہاں محفل کو جائن کرنے کے بعد جس کی بھی شادی ہوئی، اس نے محفل چھوڑی اور گھر سنبھال لیا
 

F@rzana

محفلین
:lol: :lol: :lol: بچارے
چھوڑیں باجو ۔ ۔ ۔
لڈو بانٹنے والے دن کا تصور کرتے ہی جب دل میں لڈو پھوٹتے ہیں تو سب کو سیاست میں ہی عافیت نظر آتی ہے :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
کل میری بات ہوئی تھے تیلے شاہ جی سے۔ کل تک تو خوب چہک رہے تھے۔

(نوٹ : شادی میں ابھی چند دن باقی ہیں)۔
 

تیشہ

محفلین
:oops: اوہو مجھے یاد نہیں رہا تیلے بھائی کدھر ہو ؟ آکے اپنا اتا پتا دے جاؤ میں نے تو آپکی شادی پر رومال بیجھنے ہیں :?
مجھے ایڈریس تو ذ پ کر جانا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کرتا ہوں فون ان کو اور پہنچاتا ہوں آپ کا پیغام اور ہاں ان کی افطاری بھی تو کروانی ہے میں نے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے یہاں والوں کی تو کروا لوں، آپ کی تو لگتا ہے اب اگلے رمضان میں ہی باری آئے گی، یہ رمضان تو اب ختم سمجھیں۔
 

تیشہ

محفلین
ابھی تو کچھ روزے باقی ہیں جناب :? آئیں بائیں نہ کریں میری افطاری کروائیے ۔ ورنہ :lol: مٹھائی مانگوں گی پھر سے ۔ :p
 
Top