نعرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
سید حسن نظامی نے کہا:
بہت بہتر میں مکمل طور پر آپ تمام کی رائے سےاتفاق کرتا ہوں

شاکر بھائی کے ساتھ تھوڑی چھیڑ چھاڑ کی تھی

اور ویسے بھی ہمیں یہ بات ذہن میں رکھنی چاہئے

شاکر بھائی پہلے ناراض ہوئے پھر شمشاد جی نے میرا پیچھا کرنے کی ٹھانی اور اب آپ
بھئی میں تسلیم کرتا ہوں کہ پاکستان کے مولوی ایسے ہی ہیں

اب میں اور کیا کہہ سکتا ہوں

میرے بھائی ایسی بات نہیں ہے۔ اور ہاں سب مولوی ایسے نہیں ہیں۔ بہت سارے اللہ سے ڈرنے والے بھی ہیں۔
 
Top