1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

چودہویں سالگرہ نشہ ہرن تو نہ ہو گیا!

فرقان احمد نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 13, 2019

  1. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,779
    اہل زبان سے ہم کیا الجھیں گے۔ چچا گوگل نے آپ کے کہے کی تصدیق کر دی ہے۔ بھاگتے چور کے ساتھ ساتھ بھاگتے بھوت کو بھی یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ بھی لنگوٹی کی ملکیت کا برابر حق دار ہے۔ :) یعنی کہ، واہگہ بارڈر پار کے بھوت چور کا روپ دھار لیتا ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    صاحبو آپ کے ہم وطن اور ثقہ شاعر جناب امجد اسلام امجد کے یہاں بھی چور ہی بھوت ہیں :)
    بھاگتے بھوت کی لنگوٹی - ایکسپریس اردو
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,779
    ہم آپ سے پہلے ہی اعتراف کر چکے تھے۔ تاہم، ڈانٹ ڈپٹ آپ کا شغل ہے۔ جاری رکھیے۔ :) مفت میں ڈانٹ پڑوا دی عمران بھیا نے۔ :) ویسے ہمارا مشورہ ہے کہ آپ فوری طور پر وکالت یا صحافت کا پیشہ اختیار کیجیے۔ :) ان شاء اللہ، کامیاب رہیں گے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    لگتا ہے یہ انڈیا سے بھوت سیکھ کر آئے ہیں!!!
    :D:D:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,779
    بھوتوں کو سیکھا بھی جا سکتا ہے، یعنی کہ! مزید ڈانٹ ڈپٹ کا امکان پیدا ہو چلا ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    بھوت نہیں امجد صاحب مراد ہیں۔۔۔
    آج آپ کو بالکل صحیح ڈانٹ پڑرہی ہے!!!
    :D:D:D
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    کاہے شرمسار کر رہے ہیں صاحب ہم ہندی اور دیہاتی اہل زبان کہلانے کا حق کہاں رکھتے ہیں اردو تو اب آپ کی زبان ہے :)۔
    اب کیا شرم سے گڑ جائیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,779
    (n)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. اسامہ جمشید

    اسامہ جمشید محفلین

    مراسلے:
    268
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    لبیک ۔۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,830
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہاں ہمیں ایسا کیوں محسوس ہو رہا ہے جیسے ہمارا ذکر پوشیدہ رکھ کر کیا گیا ہے مطلب یہ کہ
    کچھ بھی نا کہا اور کہہ بھی گئے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہماری زباں بندی نہ کی گئی ہوتی تو اس پر ہم بہت کچھ کہتے!!!
    :quiet::quiet::quiet:
     
  12. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    666
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ذرا ناراض محفلین (باباجی ) کا بھی حال احوال پوچھیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  13. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,315
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    صرف لبیک کہنے سے کام نہیں چلنے والا۔
    سالگرہ کی لڑیوں میں جم کے حصہ لیں۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    کون پوچھے؟؟؟
    کیسے پوچھے؟؟؟
     
  15. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,227
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اللہ کریم کے کرم سے سب بہترین ہے. گوشہ نشینی کے سبب غیر حاضر ہوں. اب گاہے گاہے حاضری کی کوشش کروں گا. آپ کیسی ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,315
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    الحمداللہ۔ الحمداللہ۔
    اللہ آپ کو اور آپ سے جڑے سب لوگوں کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین!
    اب محفل پہ ضرور حاضر رہا کریں۔ مثبت کا وزن زیادہ ہوتا ہے:)
    الحمداللہ ٹھیک ہوں۔ اللہ کا بے حساب شکر ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,227
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    انشاءاللہ:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر